اتوار‬‮ ، 11 مئی‬‮‬‮ 2025 

آسٹریلیا میں مسجدکے باہر پٹرول بم دھماکا،دیوارپر اسلام مخالف پیغام درج

datetime 29  جون‬‮  2016

آسٹریلیا میں مسجدکے باہر پٹرول بم دھماکا،دیوارپر اسلام مخالف پیغام درج

پرتھ(این این آئی)آسٹریلوی شہر پرتھ میں مسجدکے باہر پٹرول بم دھماکا کر کے اسلام مخالف نفرت کا اظہار کیا گیا ،دھماکے کے وقت مسجد میں سیکڑوں افراد نماز کی ادائیگی میں مصروف تھے ۔پٹرول بم مسجد کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں لگایا گیاتھا۔ دھماکے سے ایک گاڑ ی مکمل طور پر جل گئی جبکہ… Continue 23reading آسٹریلیا میں مسجدکے باہر پٹرول بم دھماکا،دیوارپر اسلام مخالف پیغام درج

یورپی یونین سے متعلق ریفرینڈم کے نتائج نے برطانیہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچا دی

datetime 29  جون‬‮  2016

یورپی یونین سے متعلق ریفرینڈم کے نتائج نے برطانیہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچا دی

لندن (این این آئی) یورپی یونین سے متعلق ریفرینڈم کے نتائج نے برطانیہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچا دی ہے۔وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کی طرف سے وزارت عظمیٰ کا عہدہ چھوڑنے کے اعلان کے بعد کنزرویٹو پارٹی کی قیادت کیلئے کئی امیدوار سامنے آ چکے ہیں ٗ لیبر پارٹی کے سربراہ جیریمی… Continue 23reading یورپی یونین سے متعلق ریفرینڈم کے نتائج نے برطانیہ کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں میں ہلچل مچا دی

ایرانی فوج میں بڑی تبدیلی

datetime 29  جون‬‮  2016

ایرانی فوج میں بڑی تبدیلی

تہران (این این آئی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب کے جنرل محمد حسین باقری کو مسلح افواج کا چیف اسٹاف مقرر کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق پچپن سالہ جنرل حسین باقری کو جنرل حسن فیروز آبادی کی جگہ ایران کی مسلح افواج کا سربراہ بنایا گیا ہے۔ ان کے پیش… Continue 23reading ایرانی فوج میں بڑی تبدیلی

برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کی ذمہ دارکون؟ڈیوڈ کیمرون نے اہم یورپی ملک پر سنگین الزام عائد کردیا

datetime 29  جون‬‮  2016

برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کی ذمہ دارکون؟ڈیوڈ کیمرون نے اہم یورپی ملک پر سنگین الزام عائد کردیا

برسلز(این این آئی) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے برطانوی عوام کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کی ذمہ داری جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور دیگر رہنماؤں پر ڈال دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون ان دنوں برسلز میں موجود ہیں جہاں برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد رکن ممالک… Continue 23reading برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کی ذمہ دارکون؟ڈیوڈ کیمرون نے اہم یورپی ملک پر سنگین الزام عائد کردیا

امریکہ نے داعش متعلق خطرناک پیش گوئی کر دی

datetime 29  جون‬‮  2016

امریکہ نے داعش متعلق خطرناک پیش گوئی کر دی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)داعش کے خلاف جنگ کے حوالے سے خصوصی امریکی صدارتی نمائندے بریٹ مک گورک نے باور کرایا ہے کہ دہشت گرد تنظیم کا خطرہ کئی سالوں تک باقی رہے گا، داعش تنظیم کے ہاتھوں سے اراضی نکل رہی ہیں اور وہ شام اور عراق میں انہیں واپس لینے میں کامیاب نہیں ہو گی،… Continue 23reading امریکہ نے داعش متعلق خطرناک پیش گوئی کر دی

استبول دھماکے ! افسردہ ترک صدر نے دنیا بھر سے بڑی اپیل کر دی ،کیا کہا ؟جانئے

datetime 29  جون‬‮  2016

استبول دھماکے ! افسردہ ترک صدر نے دنیا بھر سے بڑی اپیل کر دی ،کیا کہا ؟جانئے

استنبول (مانیٹرنگ ڈیسک )استنبول بم دھماکے، ترک صدر کی عالمی برادری سے تعاون کی اپیل ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے تعاون کی اپیل کر دی ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر رجب طیب ا ردوان کے جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں… Continue 23reading استبول دھماکے ! افسردہ ترک صدر نے دنیا بھر سے بڑی اپیل کر دی ،کیا کہا ؟جانئے

بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ انتہائی شرمناک سلوک‘ کیا کھلاتے رہے؟ جان کر خون کھول اٹھے گا

datetime 29  جون‬‮  2016

بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ انتہائی شرمناک سلوک‘ کیا کھلاتے رہے؟ جان کر خون کھول اٹھے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردوں اور شدت پسندوں کی سرپرستی کرنیوالے خود ساختہ جمہوری ملک بھارت کا ایک اور انتہائی شرمناک اقدام منظر عام پر آ گیا۔ تفصیل کے مطابق بھارت میں اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز سلوک کیا جاتا ہے۔ اسی طرح کا ایک واقعہ آج کل سوشل میڈیا پر مسلمانوں میں… Continue 23reading بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ انتہائی شرمناک سلوک‘ کیا کھلاتے رہے؟ جان کر خون کھول اٹھے گا

نماز کے دوران مسجدپر پٹرول بم حملہ

datetime 29  جون‬‮  2016

نماز کے دوران مسجدپر پٹرول بم حملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی وزیراعظم میلکم ٹرن بل نے نماز کے دوران ایک مسجد کے باہر پیٹرول بم پھینکے جانے کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے جبکہ ایک اسلامی رہنما نے اسے ‘نفرت انگیز’ جرم قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرتھ کے نواحی علاقے تھور لائن میں واقع مسجد اور… Continue 23reading نماز کے دوران مسجدپر پٹرول بم حملہ

استنبول دھماکوں کے بعد ممبئی کے بعد بڑی خبرآگئی

datetime 29  جون‬‮  2016

استنبول دھماکوں کے بعد ممبئی کے بعد بڑی خبرآگئی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )ائیر پورٹ پر سیکیورٹی بڑھا دی گئی ، بھارتی میڈیا کے مطاب بتایا جارہا ہے کہ استنبول ائیر پورٹ پر دھماکوں کے بعد ممبئی ائیر پورٹ پر سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے سیکیورٹی بڑھا دیا گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ ہمیں کئی بار وارننگ دی گئیں ہیں… Continue 23reading استنبول دھماکوں کے بعد ممبئی کے بعد بڑی خبرآگئی