پولیس کیڈٹس کی بس پر خودکش حملہ 40اہلکار جاں بحق، ذمہ داری قبول کرلی گئی
کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پولیس کیڈٹس کی بس پر خودکش حملے میں 40اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ،طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔جمعرات کو افغان میڈیاکے مطابق دارالحکومت کابل کے قریب واقع ضلع پغمان کے گورنر حاجی محمد موسی نے بتایا ہے کہ ایک خودکش حملہ آور نے پولیس… Continue 23reading پولیس کیڈٹس کی بس پر خودکش حملہ 40اہلکار جاں بحق، ذمہ داری قبول کرلی گئی