نیٹو اسلحہ ، یورپی یونین کے ٹکڑے ۔۔ روسی صدر پیوٹن نے خطرناک پیش گوئی کر دی
ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ نیٹو کے اقدامات کے تناظر میں روس اسلحے کی کسی دوڑ میں شامل نہیں ہو گا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں روسی صدر نے مغربی دفاعی اتحاد پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ نیٹو کی اسلحے کی دوڑ سے یورپی توازن کے ٹکڑے… Continue 23reading نیٹو اسلحہ ، یورپی یونین کے ٹکڑے ۔۔ روسی صدر پیوٹن نے خطرناک پیش گوئی کر دی