ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ہردلعزیز کینڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو مسلمان خواتین کے حق میں بول پڑے،زبردست اعلان

datetime 23  اگست‬‮  2016 |

ٹورنٹو(این این آئی)کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مسلمان خواتین کے پیراکی کے لباس ’بْرقینی‘ کا دفاع کیا ہے، عوامی زندگی میں ’انفرادی حقوق اور فیصلوں کے احترام‘ کو اولین اہمیت حاصل ہونی چاہیے،ٹروڈو نے فرانسیسی صوبے کیوبک کے سیاستدانوں کی جانب سے ’بْرقینی‘ پر پابندی کے مطالبات کو رَد کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹروڈو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عوامی زندگی میں ’انفرادی حقوق اور فیصلوں کے احترام‘ کو اولین اہمیت حاصل ہونی چاہیے۔ ٹروڈو نے فرانسیسی صوبے کیوبک کے سیاستدانوں کی جانب سے ’بْرقینی‘ پر پابندی کے مطالبات کو رَد کر دیا۔ واضح رہے کہ فرانس کے کئی ساحلی شہر اور قصبے ’بْرقینی‘ پر پابندی عائد کر چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…