پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانیہ کویورپی یونین نے انتبا ہ کردیا

datetime 28  جون‬‮  2016

برطانیہ کویورپی یونین نے انتبا ہ کردیا

برسلز(این این آئی)یورپی یونین کے سربراہ ڑاں کلود ہنکر نے برطانیہ پر زور دیا ہے کہ وہ یورپی یونین سے اپنی علیحدگی پر جلد از جلد ’اپنی پوزیشن واضح کرے،میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے یورپی پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ دوست رہے گا، لیکن اسے غیر یقینی صورت حال سے بچنے کے… Continue 23reading برطانیہ کویورپی یونین نے انتبا ہ کردیا

میزائل ٹیکنالوجی گروپ کا رکن ،بھارت کی بڑی خواہش پوری ہو گئی

datetime 28  جون‬‮  2016

میزائل ٹیکنالوجی گروپ کا رکن ،بھارت کی بڑی خواہش پوری ہو گئی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت عالمی سطح پر میزائل ٹیکنالوجی کی ایکسپورٹ کو کنٹرول کرنے والے گروپ ’میزائل کنٹرول رجیم‘ کا رکن بن گیا ۔ بھارت کو یہ کامیابی نیوکلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت میں ناکامی کے بعد ہی حاصل ہوئی ۔بھارتی اخبار کے مطابق گزشتہ روزبھارتی خارجہ سیکرٹری ایس جے شنکر نے میزائل ٹیکنالوجی کنٹرول رجیم… Continue 23reading میزائل ٹیکنالوجی گروپ کا رکن ،بھارت کی بڑی خواہش پوری ہو گئی

مودی حکومت کا پول کھلتے ہی بڑے رازوں سے پردہ فاش ہو گیا، تہلکہ خیز انکشافات

datetime 28  جون‬‮  2016

مودی حکومت کا پول کھلتے ہی بڑے رازوں سے پردہ فاش ہو گیا، تہلکہ خیز انکشافات

انئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت میں وزیر اعظم سے لے کر دیگر وزراء اور رہنما اگر چہ مسلسل کارپوریٹ فراڈ میں کمی کا دعویٰ کر رہے ہیں تاہم ایک امریکی ادارے کرول انک کی جانب سے دنیا بھر میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق بھارت میں ہونے والے کارپوریٹ فراڈ میں بدعنوانی اور رشوت کا حصہ… Continue 23reading مودی حکومت کا پول کھلتے ہی بڑے رازوں سے پردہ فاش ہو گیا، تہلکہ خیز انکشافات

فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘ اہلکار جاں بحق

datetime 28  جون‬‮  2016

فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘ اہلکار جاں بحق

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کولمبیا کے گھنے جنگل میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے سے سترہ فوجی ہلاک ہو گئے۔کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا سے ایک سو اسی کلومیٹر دور یہ افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ فوجی ہیلی کاپٹر جنگل میں بنی ملٹری بیس کا سفر کر رہا تھا۔ حادثے میں ہیلی کاپٹر میں سوار تمام سترہ فوجی ہلاک… Continue 23reading فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ‘ اہلکار جاں بحق

یورپی یونین ریفرنڈم ! میئر لندن صادق خان نے زبردست مطالبہ کر دیا

datetime 28  جون‬‮  2016

یورپی یونین ریفرنڈم ! میئر لندن صادق خان نے زبردست مطالبہ کر دیا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی دارالحکومت لندن کے میئر صادق خان نے کہا ہے کہ لندن کو زیادہ خود مختاری دی جائے تاکہ یہ شہر برطانیہ کے یورپی یونین چھوڑنے کے فیصلے کے بعد سے نظر آنے والی اقتصادی بے یقینی سے نمٹ سکے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ۔ بریگزٹ کے بعد میئر صادق خان نے لندن کے… Continue 23reading یورپی یونین ریفرنڈم ! میئر لندن صادق خان نے زبردست مطالبہ کر دیا

بھارت کا شرمناک چہرہ دنیا کے سامنے، عالمی ادارے نے پول کھول دیا

datetime 28  جون‬‮  2016

بھارت کا شرمناک چہرہ دنیا کے سامنے، عالمی ادارے نے پول کھول دیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) 21ویں صدی میں بھار ت کارپوریٹ فراڈ میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے کرول انک کی جانب سے دنیا بھر میں کیے گئے سروے کے مطابق کارپوریٹ فراڈ کے سلسلے میں انڈیا صحرائے صحارا کے ممالک اور کولمبیا کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔ بھارت میں ہونے والے… Continue 23reading بھارت کا شرمناک چہرہ دنیا کے سامنے، عالمی ادارے نے پول کھول دیا

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی، بھارت کا بھی بڑا نقصان ہو گیا

datetime 28  جون‬‮  2016

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی، بھارت کا بھی بڑا نقصان ہو گیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی ریفرنڈم میں یورپی یوین سے انخلاء کے فیصلہ کے نتیجہ میں برطانوی کرنسی پاؤنڈ کی قدر میں کمی سے برطانیہ میں مقیم بھارتی شہریوں کی آمدنی میں 10فیصد سے زیادہ کمی ہو گئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق یورپی یونین سے انخلا کے فیصلے سے قبل ایک برطانوی پاؤنڈ… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی، بھارت کا بھی بڑا نقصان ہو گیا

روسی طیارہ گرائے جانے کا ڈراپ سین، ترکی کے اقدام نے سب کچھ بدل ڈالا

datetime 27  جون‬‮  2016

روسی طیارہ گرائے جانے کا ڈراپ سین، ترکی کے اقدام نے سب کچھ بدل ڈالا

ماسکو (این این آئی)روس میں صدارتی محل کرملن کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے روس کا جنگی طیارہ مار گرانے پر روس سے معافی مانگ لی ہے۔ترجمان کے مطابق ترکی کے صدر نے روسی صدر ولادمیر پوتن کے نام پیغام بھیجا ہے جس میں انھوں نے تباہ… Continue 23reading روسی طیارہ گرائے جانے کا ڈراپ سین، ترکی کے اقدام نے سب کچھ بدل ڈالا

باضابطہ درخواست سے پہلے نکلنے کی بات نہیں کریں گے‘جرمنی

datetime 27  جون‬‮  2016

باضابطہ درخواست سے پہلے نکلنے کی بات نہیں کریں گے‘جرمنی

برلن (این این آئی)جرمنی نے کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے یورپی یونین سے نکلنے کے بارے میں باضاطہ درخواست دئے جانے سے پہلے اس بارے میں کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن حکومت کے ایک ترجمان نے کہا کہ برطانیہ کو مناسب وقت دیا جائے گا لیکن اس ضمن… Continue 23reading باضابطہ درخواست سے پہلے نکلنے کی بات نہیں کریں گے‘جرمنی