چین میں انتہائی افسوسناک حادثہ ، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا
چنگ شا (مانیٹرنگ ڈیسک)ہونان صوبے کی یی ژانگ کاؤئنٹی میں بس میں آتشزدگی کے باعث 30افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق مسافر بس ژی یانگ کاؤئنٹی کی ایک شاہراہ پر جارہی تھی کہ اچانک اس کا ٹائرپھٹ گیا جس سے بس میں آگ لگ گئی اور آناً فاناً آگ نے پوری… Continue 23reading چین میں انتہائی افسوسناک حادثہ ، لاشوں کا ڈھیر لگ گیا