سعودی عرب نے تین خواتین سمیت سات بچو ں کو اہم ملک جا کر جنگ میں شامل ہو نے سے روک لیا
ریاض( آن لائن )سعودی عرب نے کہا ہے کہ اْس نے تین سعودی خواتین اور سات بچوں کو لبنان کے راستے شام جا کر جنگ میں شامل ہونے سے روک دیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ایس پی اے کے مطابق لبنانی حکام نے بیروت میں تین بہنوں اور اْن کے بچوں کو… Continue 23reading سعودی عرب نے تین خواتین سمیت سات بچو ں کو اہم ملک جا کر جنگ میں شامل ہو نے سے روک لیا





































