بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

یورپی یونین کا تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے سرحدی فورس کا قیام 

datetime 23  جون‬‮  2016

یورپی یونین کا تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے سرحدی فورس کا قیام 

برسلز(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین میں تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے ایک نئی سرحدی اور کوسٹ گارڈ فورس کے قیام کا معاہدہ تشکیل دینے پر اتفاق رائے ہو گیا ۔نئی سرحدی فورس کا معاہدہ تارکین وطن کی یورپ آمد کے معاملے سے نمٹنے کے لیے یورپی بلاک کی حکمت عملی کا اہم حصہ ہے،اس معاہدے… Continue 23reading یورپی یونین کا تارکین وطن کی آمد روکنے کے لیے سرحدی فورس کا قیام 

برطانوی شہریوں نے پاؤنڈز بیچ ڈالے، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 23  جون‬‮  2016

برطانوی شہریوں نے پاؤنڈز بیچ ڈالے، وجہ بھی سامنے آ گئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی شہریوں کی بڑی تعداد نے پاؤنڈز بیچ کر یورواورڈالر خرید لیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز کرنسی ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین کی رکنیت رکھنے یا چھوڑنے سے متعلق ریفرنڈم سے قبل اس سرگرمی میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یورپی… Continue 23reading برطانوی شہریوں نے پاؤنڈز بیچ ڈالے، وجہ بھی سامنے آ گئی

عمر متین بارے دوست کا بیان منظر عام پر، تحقیقات کا رخ بدل گیا

datetime 23  جون‬‮  2016

عمر متین بارے دوست کا بیان منظر عام پر، تحقیقات کا رخ بدل گیا

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)عمر متین کے ایک دوست میگل نے دعویٰ کیا ہے کہ اورلینڈو نائٹ کلب میں فائرنگ دہشت گردی نہیں بلکہ بدلہ لینے کے لیے کی گئی۔امریکی تحقیقاتی ادارہ اس سلسلے میں میگل سے مزید تفتیش کررہا ہے،ایک ہسپانوی ٹی وی کو انٹرویو میں اورلینڈو حملہ آور عمر متین کے دوست میگل نے دعویٰ… Continue 23reading عمر متین بارے دوست کا بیان منظر عام پر، تحقیقات کا رخ بدل گیا

داڑھی چھوٹی نہ کرانا گناہ ہو گیا ، مسلمان پولیس افسر کیساتھ انتہائی اقدام

datetime 23  جون‬‮  2016

داڑھی چھوٹی نہ کرانا گناہ ہو گیا ، مسلمان پولیس افسر کیساتھ انتہائی اقدام

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کے شہر نیو یارک کے محکمہ پولیس نے ایک مسلم پولیس افسر کو اپنی داڑھی چھوٹی نہ کرنے کی وجہ سے معطل کر دیا ۔مذکورہ پولیس افسر نے عدالت میں محکمہ پولیس اور نیویارک شہر کی انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا،اس معاملے میں عدالت نے محکمہ پولیس کو حکم دیا ہے… Continue 23reading داڑھی چھوٹی نہ کرانا گناہ ہو گیا ، مسلمان پولیس افسر کیساتھ انتہائی اقدام

مقبوضہ کشمیر میں قرآن پاک کی تعلیمات کیلئے علما کرام کا حیران کن اقدام

datetime 23  جون‬‮  2016

مقبوضہ کشمیر میں قرآن پاک کی تعلیمات کیلئے علما کرام کا حیران کن اقدام

سری نگر (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں علماکرام نے جدید موبائل وین متعارف کروا دی جو مختلف ڈیجیٹل فارمیٹ میں گلی گلی قرآن پاک کی تعلیم لوگوں تک پہنچائے گی۔برکتوں اور رحمتوں والے مہینے میں قرآن مجید کی تعلیم سے لوگوں کو روشناس کروانے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں جدید طریقہ نکالا گیا ہے۔گلی گلی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں قرآن پاک کی تعلیمات کیلئے علما کرام کا حیران کن اقدام

روسی صدر کی نیٹو کو سنگین دھمکی، کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ انتباہ کر دیا

datetime 23  جون‬‮  2016

روسی صدر کی نیٹو کو سنگین دھمکی، کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ انتباہ کر دیا

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک)روسی صدر ولادی میرپیوٹین نے سرحد کے قریب مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے جارحانہ طرز عمل پر شدید غصے کا اظہارکرتے ہوئے دھمکی دی ہے کہ روس کسی ممکنہ کارروائی کے لیے خود کو بھرپور انداز میں تیار کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں پیوٹین نے اپنے بیان میں کہاکہ روس کسی ممکنہ… Continue 23reading روسی صدر کی نیٹو کو سنگین دھمکی، کیا کچھ ہو سکتا ہے؟ انتباہ کر دیا

طالبان کے خلاف کارروائی نہ کی تو۔۔۔! امریکہ نے پاکستان کو معنی خیز انتباہ کردیا

datetime 22  جون‬‮  2016

طالبان کے خلاف کارروائی نہ کی تو۔۔۔! امریکہ نے پاکستان کو معنی خیز انتباہ کردیا

واشنگٹن (این این آئی)پاکستان اورافغانستان کے لیے امریکا کے خصوصی مندوب رچرڈاولسن نے الزام عائدکیاہے کہ پاکستان اپنے پڑوسیوں کیخلاف کارروائیاں کرنیوالے عناصرسے نہیں نمٹ رہا ۔ پاکستان کامستقبل اس وقت تک شاندارنہیں ہوگاجب تک وہ طالبان کیخلاف کارروائی نہیں کریگا۔افغانستان میں بھارتی مداخلت سے متعلق پاکستان کے اعتراضات درست نہیں ،بھارت فوجی معاونت اورتعمیری… Continue 23reading طالبان کے خلاف کارروائی نہ کی تو۔۔۔! امریکہ نے پاکستان کو معنی خیز انتباہ کردیا

بھارت کی تین ریاستوں میں آسمانی آفتیں ٹوٹ پڑیں،درجنوں ہلاک و زخمی

datetime 22  جون‬‮  2016

بھارت کی تین ریاستوں میں آسمانی آفتیں ٹوٹ پڑیں،درجنوں ہلاک و زخمی

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کی تین ریاستوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 80افرادہلاک ہوگئے،آسمانی بجلی گرنے سے بہار میں 53، جھارکھنڈ میں 10 جبکہ مدھیا پردیش میں 16 افراد ہلاک ہوئے،بھارتی ٹی وی کے مطابق قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے بدھ کو جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ ملک کی… Continue 23reading بھارت کی تین ریاستوں میں آسمانی آفتیں ٹوٹ پڑیں،درجنوں ہلاک و زخمی

ملا اختر منصور پر ڈورن حملہ،عالمی گروپ نے بھی پاکستان کے موقف کی حمایت کردی

datetime 22  جون‬‮  2016

ملا اختر منصور پر ڈورن حملہ،عالمی گروپ نے بھی پاکستان کے موقف کی حمایت کردی

واشنگٹن (این این آئی) عالمی سطح پر تنازعات کے حل کے لئے کام کرنے والے گروپ پگ واش نے کہاہے کہ پاکستان میں ملا اختر منصور پر ڈرون حملہ اور ان کی ہلاکت نے عالمی سطح پر تنازعات کے حل کے لئے کام کرنے والے گروپ پگ واش کی قیام امن کی کوششوں پر پانی… Continue 23reading ملا اختر منصور پر ڈورن حملہ،عالمی گروپ نے بھی پاکستان کے موقف کی حمایت کردی