حج و عمرہ کیلئے آنیوالوں پر فیسوں کا نیا شیڈول،سعودی عرب نے حیرت انگیز وضاحت کردی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے حج و عمرہ ویزے اور سعودی عرب میں عارضی قیام کے ویزے کی فیسوں کے نئے شیڈول میں جو کمی بیشی کی گئی ہے اس کے مطابق آئندہ سال حج کے موقع پر ریاض حکومت کو نئے حجاج کرام کی طرف سے 2 ارب ریال کی… Continue 23reading حج و عمرہ کیلئے آنیوالوں پر فیسوں کا نیا شیڈول،سعودی عرب نے حیرت انگیز وضاحت کردی





































