بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

ایک اوریورپی ملک میں میں نقاب پہننے پر پابندی لگانے کی تیاریاں

datetime 20  جون‬‮  2016

ایک اوریورپی ملک میں میں نقاب پہننے پر پابندی لگانے کی تیاریاں

صوفیا(آئی این پی )فرانس اور ہالینڈ کے بعد بلغاریہ میں بھی نقاب پہننے پر پابندی لگائے جانے کا امکان ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپ کی بالٹک ریاست بلغاریہ کی پارلیمنٹ میں عوامی مقامات پر نقاب پہننے کی پابندی لگانے کا بل پیش کردیا گیا ہے۔پارلیمنٹ میں بل کی مخالفت نہ ہونے کے برابر ہے،… Continue 23reading ایک اوریورپی ملک میں میں نقاب پہننے پر پابندی لگانے کی تیاریاں

برطانیہ میں نوعمر لڑکی کے ساتھ جنسی درندگی کالرزہ خیز واقعہ

datetime 20  جون‬‮  2016

برطانیہ میں نوعمر لڑکی کے ساتھ جنسی درندگی کالرزہ خیز واقعہ

لندن(آئی این پی )برطانیہ میں نوعمر لڑکی کے ساتھ جنسی درندگی کاہولناک واقعہ سامنے آگیا،سرے کے علاقے میں ایک شخص نے کمسن لڑکی کوریستوران سے گھسیٹ کرچاقو کے وار کیے اور زیادتی کانشانہ بناڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں جنسی درندگی کایہ واقعہ سرے کے علاقے یپسم کے مصروف کاروباری علاقے میں رات ساڑھے… Continue 23reading برطانیہ میں نوعمر لڑکی کے ساتھ جنسی درندگی کالرزہ خیز واقعہ

برسلز میں مرکزی ریلوے سٹیشن پر ہنگامی حالت نافذ

datetime 20  جون‬‮  2016

برسلز میں مرکزی ریلوے سٹیشن پر ہنگامی حالت نافذ

برسلز (آئی این پی)بیلجیم کے دارالحکومت برسلز میں مرکزی ریلوے سٹیشن سے 2 مشکوک بیگ برآمد ہونے پر ریلوے سٹیشن کو خالی کرالیا گیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابقیلجیم کے دارالحکومت برسلز کے مرکزی ریلوے سٹیشن میں2 مشکوک بیگوں کی موجودگی پر سٹیشن پر موجود لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر فوری طور پر… Continue 23reading برسلز میں مرکزی ریلوے سٹیشن پر ہنگامی حالت نافذ

ترک صدرنے اس کام کی تکمیل کا اعلان کردیا جس کیخلاف مظاہروں میں متعددافرادہلاک و زخمی ہوچکے

datetime 19  جون‬‮  2016

ترک صدرنے اس کام کی تکمیل کا اعلان کردیا جس کیخلاف مظاہروں میں متعددافرادہلاک و زخمی ہوچکے

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر نے یہ عندیہ ظاہر کیا ہے کہ وہ استنبول کے اس مرکزی پارک کی از سر نو تعمیر کا منصوبہ رکھتے ہیں جس کے سبب سنہ 2013 میں حکومت مخالف مظاہرے ہوئے تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق تقریرکر تے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے کہا کہ غازی پارک ایک… Continue 23reading ترک صدرنے اس کام کی تکمیل کا اعلان کردیا جس کیخلاف مظاہروں میں متعددافرادہلاک و زخمی ہوچکے

برطانوی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کو قتل کیوں کیا؟ قاتل تھومس مائر کا حیرت انگیز جواب

datetime 19  جون‬‮  2016

برطانوی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کو قتل کیوں کیا؟ قاتل تھومس مائر کا حیرت انگیز جواب

لندن(این این آئی)برطانوی رکن پارلیمان جو کوکس کے قاتل تھومس مائر پر فرد جرم عائد کر دی گئی ، عدالت میں حاضری کے موقع پر اس قاتل نے اپنا نام غداروں کی موت، برطانیہ کے لیے آزادی بتایا۔ جو کوکس کے قتل نے برطانیہ کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جو کوس کے… Continue 23reading برطانوی رکن پارلیمنٹ جو کوکس کو قتل کیوں کیا؟ قاتل تھومس مائر کا حیرت انگیز جواب

ایرانی سپریم لیڈرکی جگہ کون لے گا؟دو نام سامنے آگئے

datetime 19  جون‬‮  2016

ایرانی سپریم لیڈرکی جگہ کون لے گا؟دو نام سامنے آگئے

ایلیا جزائری(این این آئی)ایران میں مجلس تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اکبر ہاشمی رفسنجانی نے کہاہے کہ مجلس خبرگان رہبری کی ایک کمیٹی نے خفیہ طور پر مجلس کو دو نام پیش کیے جس کا مقصد مرشد اعلی علی خامنہ ای کے بعد ایران کی قیادت کے لیے ان افراد کی اہلیت پر غور کرنا… Continue 23reading ایرانی سپریم لیڈرکی جگہ کون لے گا؟دو نام سامنے آگئے

کینیڈین غیرمسلم رکن پارلیمنٹ نے رمضان المبارک میں روزے رکھنا شروع کردیئے

datetime 19  جون‬‮  2016

کینیڈین غیرمسلم رکن پارلیمنٹ نے رمضان المبارک میں روزے رکھنا شروع کردیئے

ٹورانٹو (این این آئی)کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن نے اس باررمضان کے روزے رکھ کر ایک بار پھر بھوک اورغربت کے خلاف آواز بلند کردی۔میڈیارپورٹس کے مطابق کینیڈین صوبے انٹاریو کے ایک چھوٹے قصبے سے تعلق رکھنے والیاس رکن پارلیمنٹ مارک ہالینڈ کے اس قدم کے بعد ان کو دنیا بھر سے تعریفی پیغامات موصول ہونے… Continue 23reading کینیڈین غیرمسلم رکن پارلیمنٹ نے رمضان المبارک میں روزے رکھنا شروع کردیئے

امریکی فوجی کی لڑکی سے زیادتی ،جاپان میں امریکہ کیخلاف آتش فشاں پھٹ پڑا

datetime 19  جون‬‮  2016

امریکی فوجی کی لڑکی سے زیادتی ،جاپان میں امریکہ کیخلاف آتش فشاں پھٹ پڑا

ٹوکیو(این این آئی)جاپان میں خاتون سے زیادتی پر ہزاروں افرادنے امریکی فوجی کے خلاف مظاہر ہ کیا ،جاپان کے جزیرے اوکیناوا میں بڑی تعداد میں امریکی فوج کی موجودگی کے خلاف مظاہرہ کرنے کے لیے لوگ اکھٹے ہوئے ،جاپانی میڈیا کے مطابق مظاہرین ایک امریکی فوجی کے ہاتھوں ایک 20 سالہ مقامی خاتون کے ریپ… Continue 23reading امریکی فوجی کی لڑکی سے زیادتی ،جاپان میں امریکہ کیخلاف آتش فشاں پھٹ پڑا

امریکہ نے افغانستان کو اہم ہتھیار سونپ دیئے

datetime 19  جون‬‮  2016

امریکہ نے افغانستان کو اہم ہتھیار سونپ دیئے

کابل (این این آئی)افغانستان کی فضائیہ میں ایم ڈی 530 طرز کے پانچ نئے جنگی ہیلی کاپٹر شامل کر لیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ جدید ترین ہیلی کاپٹر مشین گنوں اور راکٹوں سے لیس ہیں ٗ خراب موسمی حالات میں بھی دیکھنے کی صلاحیت کے حامل ہیں۔ ایک امریکی فوجی عہدیدار نے… Continue 23reading امریکہ نے افغانستان کو اہم ہتھیار سونپ دیئے