ہفتہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2026 

ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کی مخالفت مہنگی پڑ گئی

datetime 7  اگست‬‮  2016 |

نیویارک(این این آئی) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کو مسلمانوں کی مخالفت مہنگی پڑنے لگی ہے اور ان کی ریٹنگ میں مسلسل کمی ہورہی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق مسلم خاندان پر تنقید کے بعد ٹرمپ کی ریٹنگ میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ سروے کے مطابق ہلیری کلنٹن کو15 پوائنٹس کی برتری حاصل ہوگئی ہے جو اس سے پہلے سات پوائنٹس تھی۔ ہیلری کو 47 فیصد جبکہ ٹرمپ کو 32 فیصد عوامی حمایت حاصل ہے۔ واضح رہے کہ ٹرمپ نے امریکی مسلمانوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا جس کے بعد عراق میں اپنے فوجی بیٹے کو کھونے والے ایک پاکستانی خضر خان نے ٹرمپ کو منہ توڑ جواب دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…