بدھ‬‮ ، 14 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانوی رکن پارلیمنٹ کے قتل کے بعد ریفرنڈم کے لیے زوروشور سے جاری مہم عارضی طورپر روک دی گئی

datetime 17  جون‬‮  2016

برطانوی رکن پارلیمنٹ کے قتل کے بعد ریفرنڈم کے لیے زوروشور سے جاری مہم عارضی طورپر روک دی گئی

لندن(این این آئی)برطانیہ میں گزشتہ روز ایک خاتون رکن پارلیمان کے قتل کے بعد ’بریگزٹ‘ ریفرنڈم کی مہم تقریباً منجمد ہو کر رہ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین میں رہنے کی حمایت اور مخالفت کرنے والے سیاستدانوں نے مقتولہ جَو کوکس کی ہلاکت کے سوگ میں اپنی اپنی مہم معطل کر دی… Continue 23reading برطانوی رکن پارلیمنٹ کے قتل کے بعد ریفرنڈم کے لیے زوروشور سے جاری مہم عارضی طورپر روک دی گئی

امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں نیاموڑ،برنی سینڈر نے سب کو حیران کردیا

datetime 17  جون‬‮  2016

امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں نیاموڑ،برنی سینڈر نے سب کو حیران کردیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں نیاموڑ،برنی سینڈر نے سب کو حیران کردیا،امریکی صدارتی امیدواربرنی سینڈر نے ڈونلڈٹرمپ کیخلاف ہیلری کلنٹن کی حمایت کا عندیہ دیدیا تاہم ان کی جانب سے صدارتی مہم سے دستبرداری کا اعلان نہیں کیاگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر برنی سینڈر نے کہاکہ سیاسی انقلاب کا… Continue 23reading امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں نیاموڑ،برنی سینڈر نے سب کو حیران کردیا

کینیڈامیں مسلمان تارکین وطن کے خلاف بڑھتی ہوئے نفرت ختم کرنے حکومت نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

datetime 17  جون‬‮  2016

کینیڈامیں مسلمان تارکین وطن کے خلاف بڑھتی ہوئے نفرت ختم کرنے حکومت نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

ٹور نٹو(این این آئی)کینیڈا میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت پر قابو پانے کیلئے ٹورانٹو شہر کی گورنمنٹ نے نئے آنے والے تارکین وطن کی مدد کرنے والی فلاحی تنظیموں کے ساتھ مل کر ایک اشتہاری مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس مہم کا مقصد مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نفرت کے خلاف آواز… Continue 23reading کینیڈامیں مسلمان تارکین وطن کے خلاف بڑھتی ہوئے نفرت ختم کرنے حکومت نے حیرت انگیز قدم اُٹھالیا

پاک افغان کشیدگی،امریکہ کس کے ساتھ ہے؟ اعلان ہوگیا

datetime 17  جون‬‮  2016

پاک افغان کشیدگی،امریکہ کس کے ساتھ ہے؟ اعلان ہوگیا

واشنگٹن (این این آئی) امریکہ نے پاک افغان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہا رکرتے ہوئے کہاہے کہ افغان صدر اشرف غنی کی مکمل حمایت جاری رکھیں گے ، دونوں ممالک کے درمیان ثالث کا کردار نہیں ادا کریں گے ۔ افغان مفاہمتی عمل بہترین آپشن ہے اور اس کیلئے پاکستان کی حمایت ضروری ہے،میڈیارپورٹس… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی،امریکہ کس کے ساتھ ہے؟ اعلان ہوگیا

بڑی جنگ کا اختتام، متحدہ عرب امارات نے اعلان کردیا

datetime 17  جون‬‮  2016

بڑی جنگ کا اختتام، متحدہ عرب امارات نے اعلان کردیا

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں امور خارجہ کے وزیر مملکت انور قرقاش نے دعویٰ کیا ہے کہ یمن میں القاعدہ کی دہشت گردی پر قابو پالیاگیا ہے ، یمن کی جنگ عملی طور پر اختتام پذیر ہوچکی ہے۔میڈیارپورٹس کیمطابق یمن کے بحران کے حوالے سے منعقد ایک لیکچر میں انہوں نے کہا کہ فوجی… Continue 23reading بڑی جنگ کا اختتام، متحدہ عرب امارات نے اعلان کردیا

چابہار بندرگاہ کی تعمیر،بھارت کی تیاریاں مکمل،آئندہ ماہ بڑا کام مکمل ہوجائیگا

datetime 17  جون‬‮  2016

چابہار بندرگاہ کی تعمیر،بھارت کی تیاریاں مکمل،آئندہ ماہ بڑا کام مکمل ہوجائیگا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت آئندہ ماہ چابہار بندرگاہ کی ترقی اور انفراسٹرکچر کے لیے 150 ملین ڈالر کی ریل کی پٹریاں اور ریلوے سے متعلق دیگر سازوسامان برآمد کر ے گا، ریل کی پٹریاں بھارتی سٹیل کمپنیوں کی طرف سے بھیجی جائیں گی، پہلی کھیپ آئندہ ماہ جولائی میں ایران کو برآمد ہو گی۔بھارتی… Continue 23reading چابہار بندرگاہ کی تعمیر،بھارت کی تیاریاں مکمل،آئندہ ماہ بڑا کام مکمل ہوجائیگا

روس امریکا نواز باغیوں پر حملے کر رہا ہے، امریکاکا الزام

datetime 17  جون‬‮  2016

روس امریکا نواز باغیوں پر حملے کر رہا ہے، امریکاکا الزام

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی حکومت نے کہا ہے کہ جنوبی شام میں اْس کے حمایت یافتہ باغیوں پر روسی طیاروں کی بمباری نے واشنگٹن کی تشویش میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔جرمن ریڈیو کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا تھا کہ روسی جنگی طیاروں نے الطناف میں اْن باغیوں کو نشانہ… Continue 23reading روس امریکا نواز باغیوں پر حملے کر رہا ہے، امریکاکا الزام

پا ک افغان کشیدگی کے بعدیہ سب تو ہونا ہی تھا ، طور خم بارڈر پر قطا ریں لگ گئیں

datetime 17  جون‬‮  2016

پا ک افغان کشیدگی کے بعدیہ سب تو ہونا ہی تھا ، طور خم بارڈر پر قطا ریں لگ گئیں

طور خم (مانیٹرنگ ڈیسک) طورخم بارڈر پر پاک افغان کشیدگی کے باعث سیکڑوں ٹرکوں کی قطاریں لگ گئیں۔ڈرائیوروں کے مطابق ٹرکوں میں لدا مال خراب ہورہا ہے ٗپاک افغان فورسز کے درمیان کشیدگی کے باعث طورخم بارڈر پر سیکڑوں مال بردار ٹرک حالات معمول پر آنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ڈرائیوروں نے کہاکہ دونوں ملکوں… Continue 23reading پا ک افغان کشیدگی کے بعدیہ سب تو ہونا ہی تھا ، طور خم بارڈر پر قطا ریں لگ گئیں

بر طا نو ی خاتون رکن پا رلیمان ہلاک ، وزیر اعظم خا مو ش نارہ سکے

datetime 17  جون‬‮  2016

بر طا نو ی خاتون رکن پا رلیمان ہلاک ، وزیر اعظم خا مو ش نارہ سکے

لندن( آن لائن ) برطانوی شہر ویسٹ یارک شائر میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والی لیبر پارٹی کی خاتون ایم پی جو کوکس کو مختلف شہروں میں خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ، وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سمیت کئی رہنماؤں کا واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے تمام سیاسی سرگرمیاں معطل کر دی… Continue 23reading بر طا نو ی خاتون رکن پا رلیمان ہلاک ، وزیر اعظم خا مو ش نارہ سکے