اسلامی ملک بڑی تباہی سے بچ گیا ، ہدف کیا تھا ؟پتہ چل گیا
تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایرانی انٹیلیجنس حکام نے اب تک کے سب سے بڑا دہشت گردانہ منصوبے کو ناکام بنا دیا ہے جس کا ہدف دارالحکومت تہران اور ملک کے دیگر صوبے تھے۔ ایرانی ٹی وی کے مطابق ملک کی وزارت انٹیلیجنس کی طرف سے فراہم کی گئی معلومات میں کہاگیا کہ فورسزنے بڑی مقدار میں اسلحہ… Continue 23reading اسلامی ملک بڑی تباہی سے بچ گیا ، ہدف کیا تھا ؟پتہ چل گیا