منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

’’پاکستان ایک جہنم ہے‘‘ بھارتی وزیر کے بیان سے پاکستان میں غصے کی شدید لہر

datetime 16  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر نے پاکستان کو جہنم قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے پاکستان کو جہنم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جانا یاجہنم جاناایک ہی چیز ہے ،پاکستان بڑا نقصان دینے کے قابل نہیں لیکن چھوٹے زخم دینے کی کوشش کررہا ہے۔بھارتی ٹی وی ’’سی این این نیوز 18‘‘ کے مطابق وزیر دفاع منوہر پریکر کا کہنا ہے کہ پاکستان جانا یاجہنم جاناایک ہی چیز ہے ،پاکستان بڑا نقصان دینے کے قابل نہیں لیکن چھوٹے زخم دینے کی کوشش کررہا ہے۔منوہر پریکر کا حالیہ بیان وزیراعظم نریندرمودی کے یوم آزادی کی تقریب سے خطاب کے بعد سامنے آیا ہے جس میں انھوں نے بلوچستان اور آزادکشمیر کے عوام پر پاکستانی مظالم کی بات کی تھی۔بھارتی وزیر کے بیان سے پاکستانی عوام میں غصے کی شدید لہر دوڑ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی وزیر کے متنازعہ اور نفرت آمیز بیان سے دونوں ملکوں کی مفاہمتی کوششوں کو شدید دھچکا پہنچے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…