اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ہونا چاہئے یا نہیں؟،سعیدہ وارثی نے اپنے موقف کا اعلان کردیا

datetime 20  جون‬‮  2016

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ہونا چاہئے یا نہیں؟،سعیدہ وارثی نے اپنے موقف کا اعلان کردیا

لندن(این این آئی) برطانیہ کی سینئر خاتون سیاستدان سعیدہ وارثی نے برطانیہ کو یورپی کیمپ میں رکھنے کے حمایتی گروپ میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے اس کے مخالف گروپ پر جھوٹ بولنے، نفرت پھیلانے اور غیر ملکیوں سے نفرت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے جمعرات… Continue 23reading برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی ہونا چاہئے یا نہیں؟،سعیدہ وارثی نے اپنے موقف کا اعلان کردیا

دنیامیں سب سے زیادہ مہاجرین کو پناہ دینے والے ممالک کی فہرست جاری

datetime 20  جون‬‮  2016

دنیامیں سب سے زیادہ مہاجرین کو پناہ دینے والے ممالک کی فہرست جاری

جنیوا(این این آئی) اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) نے اپنی سالانہ رپورٹ جاری کردی جس میں انکشاف کیا گیا کہ دنیا بھر میں مہاجرین کی تعداد 6 کروڑ 53 لاکھ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق حالیہ رپورٹ میں کہا گیا کہ… Continue 23reading دنیامیں سب سے زیادہ مہاجرین کو پناہ دینے والے ممالک کی فہرست جاری

اسلحے کی دوڑ،بھارت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 20  جون‬‮  2016

اسلحے کی دوڑ،بھارت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت نے دفاع کے شعبے میں 100 فیصد غیر ملکی سرمایہ کاری کی اجازت دے دی ہے جس سے حکومت کو امید ہے کہ ملک کے اندر فوجی ساز و سامان تیار کرنے کی کوششوں کو فروغ حاصل ہوگا۔غیر ملکی سرمایہ کاری کی نئی پالیسی کے اعلان کے بعد وزیر اعظم… Continue 23reading اسلحے کی دوڑ،بھارت نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

نیو کلیئر سپلائرز گروپ ،چین کے اعلان نے بھارت میں ہلچل مچادی

datetime 20  جون‬‮  2016

نیو کلیئر سپلائرز گروپ ،چین کے اعلان نے بھارت میں ہلچل مچادی

بیجنگ(این این آئی)نیو کلیئر سپلائرز گروپ ،چین کے اعلان نے بھارت میں ہلچل مچادی،چین نے کہا ہے کہ نیوکلئیر سپلائرز گروپ میں نئی ممالک کی شمولیت کے معاملے پر رکن ممالک میں اب تک اختلاف رائے پایا جاتا ہے ٗ سیؤل میں ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے میں بھارت شامل نہیں۔بھارتی میڈیا کا چین کے… Continue 23reading نیو کلیئر سپلائرز گروپ ،چین کے اعلان نے بھارت میں ہلچل مچادی

پاکستان کی خاموش حمایت، بھارتی وزیرخارجہ کیخلاف ہنگامہ کھڑا ہوگیا

datetime 20  جون‬‮  2016

پاکستان کی خاموش حمایت، بھارتی وزیرخارجہ کیخلاف ہنگامہ کھڑا ہوگیا

نئی دہلی(آئی این پی )بھارت کی بڑی اپوزیشن جماعت کانگریس نے جوہری سپلائر گروپ (این ایس جی)میں پاکستان کے داخلے کی مخالفت نہ کرنے کے وزیر خارجہ سشما سوراج کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کئی ممالک کو چوری چھپے جوہری ٹیکنالوجی فروخت کرنے والے پڑوسی ملک کی حمایت کرنا افسوسناک… Continue 23reading پاکستان کی خاموش حمایت، بھارتی وزیرخارجہ کیخلاف ہنگامہ کھڑا ہوگیا

پاکستان کے دوست ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی، ہلاکتیں

datetime 20  جون‬‮  2016

پاکستان کے دوست ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی، ہلاکتیں

چونگ چنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) مقامی حکام نے پیر کو بتایا کہ اختتام ہفتہ چین بھر میں شدید طوفان کے بعد کم از کم 12افراد ہلاک ہو گئے ہیں ، جنوب مغربی چین کی چونگ چنگ میونسپلٹی میں ہفتے کے بعد طوفانی بارش کی وجہ سے دریاؤں کے اپنے کناروں سے بہہ جانے اور سیلاب آنے… Continue 23reading پاکستان کے دوست ملک میں بڑے پیمانے پر تباہی مچ گئی، ہلاکتیں

گورنر مکہ مکرمہ کی لاکھوں عمرہ زائرین سے بڑی اپیل، وجہ بھی سامنے آگئی

datetime 20  جون‬‮  2016

گورنر مکہ مکرمہ کی لاکھوں عمرہ زائرین سے بڑی اپیل، وجہ بھی سامنے آگئی

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک)رمضان المبارک کے دوران عمرہ کے لئے ہر روز آنے والے لاکھوں زائرین کو عمرے کا لازمی رکن کعبہ کا طواف بآسانی کرنے کا موقع مہیا کرنے کے لئے مکہ مکرمہ کے گورنر شہزادہ خالد الفیصل نے مسجد الحرام میں عباد ت کرنے والوں سے اپیل کی ہے کہ وہ کعبۃ اللہ… Continue 23reading گورنر مکہ مکرمہ کی لاکھوں عمرہ زائرین سے بڑی اپیل، وجہ بھی سامنے آگئی

طور خم بارڈر سے بری خبر !افغان فوج کی فائرنگ ‘ ایک اور فوجی جوان شہید

datetime 20  جون‬‮  2016

طور خم بارڈر سے بری خبر !افغان فوج کی فائرنگ ‘ ایک اور فوجی جوان شہید

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طور خم بارڈر پر افغان آرمی کی بلاجواز فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے پاک آرمی کے جوان قمر عباس بھی شہید ہو گئے۔ شہید کو فوجی اعزاز کے بعد ان کے آبائی گاؤں میر امان اللہ سپرد خاک کر دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق طورخم بارڈ پر سرحدی گیٹ تعمیر… Continue 23reading طور خم بارڈر سے بری خبر !افغان فوج کی فائرنگ ‘ ایک اور فوجی جوان شہید

عراق میں سعودی سفیر کو ایران نوازگروپ کی جانب سے دھمکیاں

datetime 20  جون‬‮  2016

عراق میں سعودی سفیر کو ایران نوازگروپ کی جانب سے دھمکیاں

الریاض/بغداد(این این آئی)عراق میں سعودی عرب کے خلاف وہاں کے انتہا پسند اور ایران نواز فرقہ پرست عناصر کی جانب سے شرانگیز مہم ایک بار پھر اپنے عروج پر ہے اور اس بار بغداد میں سعودی عرب کا سفارت خانہ اور سعودی سفیر اس مہم کے نشانے پر ہیں ایک ایران نوازگروپ سعودی سفیر کو… Continue 23reading عراق میں سعودی سفیر کو ایران نوازگروپ کی جانب سے دھمکیاں