نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکہ میں مقیم سکھ کمیونٹی نے (آج ) بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پاکستان مدد کرے تو خالصتان بنانے کے ساتھ مقبوضہ کشمیر بھی آزاد کر وا کر دیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سکھ رہنما چرن سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارت سکھوں اور کشمیریوں کے ساتھ جو کچھ کر رہا ہے عالمی طاقتیں سوچے سمجھے منصوبے کے تحت اسے نظر انداز کر رہی ہیں۔
انکا کہنا تھاکہ بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے ، اگر پاکستان مدد کرے تو خالصتان بنانے کے ساتھ مقبوضہ کشمیر بھی آزاد کر وا کر دیں گے۔
سکھ کمیونٹی کل بھارت کیخلاف کیا کرنے جارہی ہے؟ بھارتی ایوانوں میں ہلچل مچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
شادی شدہ مرد کا کسی غیر لڑکی سے تعلق جرم نہیں، عدالت کا اہم فیصلہ
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
یکم اپریل سے تعلیمی ادارے ہفتے میں کتنے دن کھلیں گے؟ بڑا اعلان ہوگیا
-
4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
عرب ٹی وی کے پروگرام میں سینیٹر مشاہد حسین اور اسرائیلی قومی سلامتی کے سابق مشیر میں بحث ہو گئی۔۔۔ و...
-
راولپنڈی میں ڈرائیور اور کنڈکٹر نے مسافر ویگن میں 19سالہ شادی شدہ خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ ب...
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
طالبہ نے کلاس روم میں شادی کی پیشکش کر نے پر پر وفیسر کی ٹھکائی کر دی
-
نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا
-
سونے کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی



















































