اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

یوم آزادی پر بھی بھارت حرکتوں سے باز نہ آیا بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 14  اگست‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے یوم آزادی پر بھی بھارت اپنی بے وقوفانہ حرکات سے باز نہ آیا، کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرکے اپنی دشمنی کا کھلا ثبوت دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فورسز نے پاکستان کے یوم آزادی پر کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی ہے،بھارتی فورسز نے نیزا پیر سیکٹر میں کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی،آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فورسزکے فائرکیے گئے کچھ گولے عام شہریوں کے گھروں پر گرے تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز نے رات 2بجے تا صبح ساڑھے 8 بجے تک فائرنگ کی تاہم پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کے نتیجے میں دشمن ناکوں چنے چبانے پر مجبور ہوگیا اور خاموشی سے اپنے بل میں گھس گیا۔

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…