جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

یوم آزادی پرپاکستانیوںکی جذبہ حب الوطنی کی انوکھی مثال کرونا کے باوجود 25 ارب کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا

datetime 15  اگست‬‮  2020

یوم آزادی پرپاکستانیوںکی جذبہ حب الوطنی کی انوکھی مثال کرونا کے باوجود 25 ارب کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا

کراچی( این این آئی) یوم آزادی پرپاکستانیوں نے جذبہ حب الوطنی کی انوکھی مثال قائم کردی، کرونا سے متاثرہ معیشت عوام کے دلوں سے ملک کی محبت کا جوش کم نہ کرسکی، کراچی کے شہریوں نے ملک کے 73ویں یومِ آزادی پر 25 ارب روپے کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا، لائن آف کنٹرول پر… Continue 23reading یوم آزادی پرپاکستانیوںکی جذبہ حب الوطنی کی انوکھی مثال کرونا کے باوجود 25 ارب کی خریداری کا ریکارڈ قائم کردیا

یوم آزادی پر ملک بھر میں عام تعطیل وفاقی سرکاری ملازمین 3چھٹیوں کے مزے اٹھائینگے

datetime 12  اگست‬‮  2020

یوم آزادی پر ملک بھر میں عام تعطیل وفاقی سرکاری ملازمین 3چھٹیوں کے مزے اٹھائینگے

لاہور (آن لائن) پاکستان کا 73 واں جشن آزادی بروز جمعہ منایا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے جمعہ کو عام تعطیل ہوگی جبکہ پاکستان کے یوم آزادی کے حوالے سے لاہور سمیت پورے ملک میں سرکاری اور نجی سطح پر مختلف تقاریب منعقد کی جائیں گی۔ قومی اخبارات پاکستان کے جشن آزادی کے… Continue 23reading یوم آزادی پر ملک بھر میں عام تعطیل وفاقی سرکاری ملازمین 3چھٹیوں کے مزے اٹھائینگے

یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں بڑی پابندی عائد

datetime 11  اگست‬‮  2020

یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں بڑی پابندی عائد

اسلام آباد( آن لائن)73ویں یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  پٹاخے پھوڑنے،  ہلڑ بازی  اور ون ویلنگ پر پابندی عائد  کرد ی جبکہ13 اور14 اگست کو  ریڈزون  غیر متعلقہ افراد اور ٹریفک کیلئے بند رہے ،آئی جی نے خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کا کے احکامات جاری کر دیئے ہیں… Continue 23reading یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں بڑی پابندی عائد

یوم آزادی پر پاکستان پردشمنوں کا بڑا سائبر حملہ

datetime 14  اگست‬‮  2017

یوم آزادی پر پاکستان پردشمنوں کا بڑا سائبر حملہ

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پرمتعدد پاکستانی وزارتوں کی ویب سائٹس ہیک کر لی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہیک کی گئی ویب سائٹس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام، وزارت دفاع، وزارت دفاعی پیداوار، وزارت مذہبی امور، وزارت سیفران، وزارت پانی وبجلی ،کابینہ ڈویژن ، وزارت فوڈ… Continue 23reading یوم آزادی پر پاکستان پردشمنوں کا بڑا سائبر حملہ

بریکنگ نیوز،یوم آزادی کی تقریب کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ،ہلاکتیں۔۔۔۔فضا سوگوار ہوگئی

datetime 14  اگست‬‮  2017

بریکنگ نیوز،یوم آزادی کی تقریب کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ،ہلاکتیں۔۔۔۔فضا سوگوار ہوگئی

شانگلہ (آن لائن)صوبہ خیبرپختونخواہ کے ضلع شانگلہ میں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 طلبہ جاں بحق ہوگئے۔جہاں تحصیل پورن میں گورنمنٹ پی زیڈ اے اسکول کے طلبہ بھیایسی ہی ایک تقریب کے دوران دھاتی پائپ کے ذریعے پرچم کشائی کررہے تھے۔اس دوران ان کے ہاتھ… Continue 23reading بریکنگ نیوز،یوم آزادی کی تقریب کے دوران انتہائی افسوسناک واقعہ،ہلاکتیں۔۔۔۔فضا سوگوار ہوگئی

یوم آزادی کی تقریب 17 سال بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی

datetime 13  اگست‬‮  2017

یوم آزادی کی تقریب 17 سال بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی

اسلام آباد(آن لائن)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے 17 برس کے طویل وقفے کے بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں یوم آزادی کی تقریب منعقد کی جائے گی جس کے انعقاد کی منظوری بھی دیدی گئی ہے یہ تجویز چیئرمین سینیٹ رضاربانی نے دی تھی۔سینیٹ حکام کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک دن قبل… Continue 23reading یوم آزادی کی تقریب 17 سال بعد پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگی

وفاقی دارالحکومت جنگی طیاروں کی گھن گرج سے گونج اُٹھا

datetime 12  اگست‬‮  2017

وفاقی دارالحکومت جنگی طیاروں کی گھن گرج سے گونج اُٹھا

اسلام آباد(این این آئی) یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کے ایئر شو کیلئے وفاقی دارالحکومت کی فضاؤں میں جنگی جہازوں کی ریہرسل پروازیں دن بھر جاری رہیں۔ہفتہ کو یوم آزادی کے موقع پر پاک فضائیہ کے ایئر شو کی تیاریاں جاری رہیں اور اسلام آباد کی فضاؤں میں جنگی جہازوں کی ریہرسل پروازیں… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت جنگی طیاروں کی گھن گرج سے گونج اُٹھا

فاٹاقبائل نے 3 مارچ کو ہر سال یوم آزادی منانے کا اعلان کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2017

فاٹاقبائل نے 3 مارچ کو ہر سال یوم آزادی منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )قبائل نے فا ٹا کوخیبرپختونخوا میں ضم کرنے کے دن تین مارچ کو ہر سال یوم آزادی منانے کا اعلان کردیا ، یہ اعلان پیرکو قومی اسمبلی میں فاٹا کے پارلیمانی لیڈرشاہ جی گل آفریدی نے ایوان کی کاروائی کے دوران کیا نکتہ اعتراض پرفاٹا کے پارلیمانی لیڈرنے کہا کہ تین… Continue 23reading فاٹاقبائل نے 3 مارچ کو ہر سال یوم آزادی منانے کا اعلان کردیا

یوم آزادی پر بھی بھارت حرکتوں سے باز نہ آیا بڑا اقدام اٹھا لیا

datetime 14  اگست‬‮  2016

یوم آزادی پر بھی بھارت حرکتوں سے باز نہ آیا بڑا اقدام اٹھا لیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے یوم آزادی پر بھی بھارت اپنی بے وقوفانہ حرکات سے باز نہ آیا، کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرکے اپنی دشمنی کا کھلا ثبوت دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق بھارتی فورسز نے پاکستان کے یوم آزادی پر کنٹرول لائن پر… Continue 23reading یوم آزادی پر بھی بھارت حرکتوں سے باز نہ آیا بڑا اقدام اٹھا لیا

Page 1 of 2
1 2