اتوار‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2025 

یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں بڑی پابندی عائد

datetime 11  اگست‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن)73ویں یوم آزادی کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  پٹاخے پھوڑنے،  ہلڑ بازی  اور ون ویلنگ پر پابندی عائد  کرد ی جبکہ13 اور14 اگست کو  ریڈزون  غیر متعلقہ افراد اور ٹریفک کیلئے بند رہے ،آئی جی نے خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی کا کے

احکامات جاری کر دیئے ہیں ۔ ترجمان پولیس کے مطابق آئی جی اسلام آباد عامر ذوالفقار کی سخت ہدایات پر ڈی آئی جی آپریشنز اور ڈی آئی جی ٹریفک کو مشترکہ ٹریفک پلان اور حکمت عملی اپنانے کیلئے احکامات جاری کئے گئے ہیں  جس کے مطابق  سیکورٹی خدشات کے باعث 13  اگست رات اور 14 اگست کو ریڈ زون غیر متعلقہ اشخاص اور غیر ضروری ٹریفک کے لیے بند رہے گا،  ون ویلنگ ،کارریسنگ کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گئی،شاپنگ مالز اور مارکیٹس میں بھی معمول کے علاوہ اضافی نفری تعینات کی جائے گی، شہریوں کی مشکلات دور کرنے ٹریفک کی روانی بحال کو رکھنے کے لیے مشترکہ سپیشل سکواڈ تعینات رہیں گے ،14 اگست یوم آزادی کے موقع پر شاہراہوں پر ٹریفک پولیس کا خصوصی عملہ تعینات کیا جائے گا، پٹاخے پھوڑنے، ہلڑ بازی کی ہرگز اجازت نہیں ہوگی خلاف ورزی پر قانونی کارروائی کی جائے۔خلاف ورزی کی صورت میں سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔#/s#

موضوعات:



کالم



10مئی2025ء


فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…