ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

یوم آزادی پر پاکستان پردشمنوں کا بڑا سائبر حملہ

datetime 14  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پرمتعدد پاکستانی وزارتوں کی ویب سائٹس ہیک کر لی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہیک کی گئی ویب سائٹس میں وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام، وزارت دفاع، وزارت دفاعی پیداوار، وزارت مذہبی امور،

وزارت سیفران، وزارت پانی وبجلی ،کابینہ ڈویژن ، وزارت فوڈ سیکیورٹی، وزارت قانون و انصاف، وزارت بین الصوبائی رابطہ اوروزارت موسمیاتی تبدیلی کی ویب سائٹس شامل ہیں ۔ہیکرز نے اپنے تعلق پڑوسی ملک سے ظاہر کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…