’’ بھارت نے کلبھوشن کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا ‘‘
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ (یو این) نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سنائی جانے والی سزائے موت پر تبصرے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ اس معاملے پر کوئی رائے قائم کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق معمول کی نیوز بریفنگ کے دوران بھارتی صحافی کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر… Continue 23reading ’’ بھارت نے کلبھوشن کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھادیا ‘‘