پاکستان اور افغانستان نے سر جوڑ لئے، مل کر کیا کام کریں گے؟ بھارت کی تمام سازشیں ناکام ہو گئیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک افغان افواج نے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن پر اتفاق کرلیا ہے اس ضمن میں جلد ہی دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہشت گردی کے واقعات کی روک… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان نے سر جوڑ لئے، مل کر کیا کام کریں گے؟ بھارت کی تمام سازشیں ناکام ہو گئیں