بھارتی فوج نے درندگی کی انتہا کردی،کشمیری نوجوان کو جیپ کے بمپر سے باندھ کر کیا جاتارہا؟افسوسناک واقعہ
سری نگر (آئی این پی )مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلی عمر عبداللہ نے بھارتی فوج کی جانب سے جیپ کے بمپر پر کشمیری نوجوان کو باندھ کر مارچ کرنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نیم فوجی اہلکارکو تھپٹرمارنے پر تو پورا بھاتی میڈیا آگ بگولہ ہوگیا لیکن اب سب چپ… Continue 23reading بھارتی فوج نے درندگی کی انتہا کردی،کشمیری نوجوان کو جیپ کے بمپر سے باندھ کر کیا جاتارہا؟افسوسناک واقعہ