بلند ترین عمارت،برج الخلیفہ کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا،نئی عمارت کس ملک میں بنائی جارہی ہے اورکتنے کلو میٹر بلند ہوگی؟حیرت انگیزانکشافات
جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیامیں اس وقت سب سے بلندترین عمارت دبئی کی برج الخلیفہ ہے لیکن اب سعود ی عرب کے شہرجدہ میں ایک زیرتعمیرٹائورہے جس کی لمبائی 3300فٹ سے زیادہ یعنی ایک کلومیٹرلمباہوگااوروہ برج الخلیفہ کی بلندی 2750فٹ کاریکارڈتوڑدے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق برج الخلیفہ کایہ ریکارڈ2018میں ہی ٹوٹ جاناتھالیکن جدہ میں زیرتعمیرٹائورکامنصوبہ التواکاشکا رہونے کی وجہ سے… Continue 23reading بلند ترین عمارت،برج الخلیفہ کا ریکارڈ بھی ٹوٹ گیا،نئی عمارت کس ملک میں بنائی جارہی ہے اورکتنے کلو میٹر بلند ہوگی؟حیرت انگیزانکشافات