وہ ملک جس کے فوجیوں نے اپنے ہی ملک کے فوجی اڈوں اور شہروں میں گولیاں برسادیں،حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی
آبیجان (آئی این پی)آئیوری کوسٹ میں ملکی فوج نے احتجاج کے طور پر کئی فوجی اڈوں اور سڑکوں پر فائرنگ کردی جس کے باعث کئی شہروں سمیت دارالحکومت آبیجان میں بھی خوف کی لہر دوڑ گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آئیوری کوسٹ میں فوج نے احتجاج کے طور پر کئی فوجی اڈوں اور سڑکوں پر… Continue 23reading وہ ملک جس کے فوجیوں نے اپنے ہی ملک کے فوجی اڈوں اور شہروں میں گولیاں برسادیں،حیرت انگیزوجہ سامنے آگئی