اگر کلبھوشن کو سزائے موت دی تو کیا کریں گے؟ بھارت نے دھمکی دیدی
نئی دہلی(آئی این پی )بھارتی سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنائے جانے پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کواحتجاجی مراسلہ حوالے کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بغیر ٹھوس شواہد کے کلبوشن کو سزائے موت سنایا جانا مضحکہ خیز ہے اور یہ… Continue 23reading اگر کلبھوشن کو سزائے موت دی تو کیا کریں گے؟ بھارت نے دھمکی دیدی