اہم ملک میں پاکستانی نوجوان قتل،لاش کی 8لاکھ قیمت لگادی گئی،لرزہ خیزانکشافات
اسلام آباد(آئی این پی) عراق میں قتل ہونے والے پاکستانی شہری کے والد نے بیٹے کے مبینہ قتل پرانصاف کیلئے ایف آئی اے کودرخواست دیدی،محمد افضل نامی شہری نے وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان سے انسانی اسمگلرز کی طرف سے بیٹے کی لاش دینے کے8لاکھ روپے مانگے جانے کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات… Continue 23reading اہم ملک میں پاکستانی نوجوان قتل،لاش کی 8لاکھ قیمت لگادی گئی،لرزہ خیزانکشافات