عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں میں کمی، پاکستان اور بھارت اضافہ کررہے ہیں،رپورٹ
اسٹاک ہوم(آئی این پی )اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کہا ہے کہ اگرچہ گزشتہ سال کے مقابلے میں عالمی سطح پر 2017 میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی آئی ہے، تاہم پاکستان اور بھارت اپنی جوہری ہتھیاروں کی تعداد اور اس کی پیداواری صلاحیتوں میں اضافہ کر رہے ہیں۔ غیر ملکی میڈیاکے… Continue 23reading عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں میں کمی، پاکستان اور بھارت اضافہ کررہے ہیں،رپورٹ











































