ہفتہ‬‮ ، 27 جون‬‮ 2026 

’’نواز شریف کے خلاف جے آئی ٹی کی رپورٹ ‘‘ امریکہ میں مٹھائیاں کیوں تقسیم کی گئیں ؟ حیران کن خبر آگئی

datetime 12  جولائی  2017 |

واشنگٹن /لاہور(آئی این پی) پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کی خوشی میں امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان کی قیادت میں پاکستانیوں کا جشن جبکہ مٹھائی بھی تقسیم کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی میں نوازشر یف اور انکے خاندان کے خلاف نیب میں ریفر نس دائر کر نے کی سفارش کی خوشی میں

امر یکہ میں بھی پاکستانیوں نے جشن منایا اس سلسلے میں گلوکار علی زمان کی قیادت میں پاکستانیوں نے مٹھائی تقسیم کر نے کیساتھ ساتھ نوازشر یف سے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کر دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ سپر یم کورٹ آف پاکستان جے آئی ٹی کی سفارشات پر مکمل عملددر آمد یقینی بنانے کیلئے احکامات جاری کر یں تاکہ ملک سے کر پشن کا خاتمہ ہوسکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…