اہم اسلامی ملک پر امریکی حملہ ۔۔ہلاکتیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی سرحد کے قریب افغانستان میں امریکی ڈرون حملہ ،تحریک طالبان پاکستان کے 7دہشت گرد مارے گئے ۔ دنیا نیوز کے مطابق پاکستانی سرحد کے قریب افغان علاقے زوئے میں امریکی ڈرون کے میزائل حملے میں تحریک طالبان پاکستان 7دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ امریکی ڈرون نے افغان علاقے زوئے میں قائم ایک کمپائونڈ… Continue 23reading اہم اسلامی ملک پر امریکی حملہ ۔۔ہلاکتیں