منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں کونسا نیا شہر بنایا جارہا ہے ؟ شاندار رپورٹ

datetime 10  اپریل‬‮  2017

سعودی عرب میں کونسا نیا شہر بنایا جارہا ہے ؟ شاندار رپورٹ

ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں اعلان کیا گیا ہے کہ ملک کے دارالحکومت ریاض کے مضافات میں ایک تفریحی شہر قائم کیا جائے گا۔اس شہر کو سال 2022 میں کھولنے کا ارادہ ہے اور یہ سعودی حکومت کے… Continue 23reading سعودی عرب میں کونسا نیا شہر بنایا جارہا ہے ؟ شاندار رپورٹ

شام پرروسی جنگی جہازوں کی بمباری ،18افرادجاں بحق

datetime 10  اپریل‬‮  2017

شام پرروسی جنگی جہازوں کی بمباری ،18افرادجاں بحق

دمشق(مانیٹرنگ ڈیسک)انسانی حقوق کی تنظیم نے شام کے صوبے ادلیب میں روس کے جنگی جہازوں کی بمباری سے 18افراد جاں بحق جبکہ کئی زخمی ہوگئے ہیں ۔عرب میڈیارپورٹس کے مطابق سیرین آبزرویٹری فار ہیومن کمیشن نے یہ بھی تصدیق کی ہے کہ بمباری سے مرنےوالوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیںدوسری طرف شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب… Continue 23reading شام پرروسی جنگی جہازوں کی بمباری ،18افرادجاں بحق

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد ،جرمن پارلیمنٹ نے قانون کی منظوری دیدی،زبردست اعلان

datetime 9  اپریل‬‮  2017

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد ،جرمن پارلیمنٹ نے قانون کی منظوری دیدی،زبردست اعلان

برلن/واشنگٹن (آئی این پی )جرمن حکومت کی جانب سے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد نہ ہٹانے پر53بھاری جرمانے کرنے کے بل کی منظوری کے بعد ناقدین کی طرف سے حکومت پر تنقید کا سلسلہ شروع ہوگیا۔امریکی اخبار ’’واشنگٹن پوسٹ ‘‘کے مطابق جرمنی کی پارلیمنٹ سے منظور ہونے والاانتہائی متوقع بل کا بہت متنازعہ بھی… Continue 23reading سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد ،جرمن پارلیمنٹ نے قانون کی منظوری دیدی،زبردست اعلان

جنگی بحری بیڑا چل پڑا ، روسی صدر پیوٹن کا اعلان جنگ

datetime 9  اپریل‬‮  2017

جنگی بحری بیڑا چل پڑا ، روسی صدر پیوٹن کا اعلان جنگ

ماسکو (این این آئی)امریکہ کی جانب سے شامی ایئربیس پر حملے کے بعد ماسکو اور واشنگٹن میں کشیدگی بڑھ گئی ہے ، روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے شام پر اب حملہ کیا تو اسے پہلے روس کا سامنا کرنا پڑے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی جانب… Continue 23reading جنگی بحری بیڑا چل پڑا ، روسی صدر پیوٹن کا اعلان جنگ

لرزہ خیز حملے کی ذمہ داری داعش نے ذمہ داری قبول کرلی 

datetime 9  اپریل‬‮  2017

لرزہ خیز حملے کی ذمہ داری داعش نے ذمہ داری قبول کرلی 

قاہرہ (آئی این پی)مصر میں پام سنڈے کے موقع پر دو قطبی گرجاگھروں پر ہونے والے بم دھماکوں کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 47ہوگئی ہے جبکہ 100 سے زائدافراد زخمی ہیں جس میں سے کئی افراد کی حالت تشویشناک ہونے سے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ،شدت… Continue 23reading لرزہ خیز حملے کی ذمہ داری داعش نے ذمہ داری قبول کرلی 

مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ،بڑی تعداد میں کشمیری شہید

datetime 9  اپریل‬‮  2017

مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ،بڑی تعداد میں کشمیری شہید

سری نگر/اسلام آباد( این این آئی )مقبوضہ کشمیر میں دو پارلیمانی نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں ووٹنگ کے دوران احتجاجی مظاہرین پر بھارتی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ کے نتیجے میں 6کشمیری شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے ،حریت رہنماؤں نے انتخاب کو فراڈ قرار دیتے ہوئے عوام سے بائیکاٹ کی اپیل کی تھی جس… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ،بڑی تعداد میں کشمیری شہید

ٹیکس فرا ڈ سے متعلق دستاویزات کسی ملک کو فراہم نہیں کی جائینگی, پانامہ حکام

datetime 9  اپریل‬‮  2017

ٹیکس فرا ڈ سے متعلق دستاویزات کسی ملک کو فراہم نہیں کی جائینگی, پانامہ حکام

پانامہ سٹی(آئی این پی)دنیا بھر میں تہلکہ مچا دینے والے پانامہ لیکس کیس میں نیا موڑ آ گیا،پانامہ کے حکام نے پانامہ پیپرز اور ٹیکس فراڈ سے متعلق دستاویزات کسی بھی دوسرے ملک کو فراہم کرنے سے انکار کر دیا،پانامہ کے حکام کا کہنا ہے اگر متعلقہ ملک اپنے طور پر تفتیش کر چکا ہو… Continue 23reading ٹیکس فرا ڈ سے متعلق دستاویزات کسی ملک کو فراہم نہیں کی جائینگی, پانامہ حکام

بشارالاسد کے اقتدار کا خاتمہ،امریکہ نے طبل جنگ بجادیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017

بشارالاسد کے اقتدار کا خاتمہ،امریکہ نے طبل جنگ بجادیا

نیویارک(آئی این پی ) امریکا نے شام کے صدر بشار الاسد کے حوالے سے اپنے موقف میں تبدیلی لاتے ہوئے کہا ہے کہ اب بشارالاسد کا جانا ناگزیر ہوچکا ہے، داعش کو شکست دینا، شام میں ایرانی اثر و رسوخ کو ختم کرنا اور شامی صدر بشار الاسد کے اقتدار کو ختم کرنا امریکا کی… Continue 23reading بشارالاسد کے اقتدار کا خاتمہ،امریکہ نے طبل جنگ بجادیا

افغانستان میں کتنے بھارتی فوجی موجود ہیں؟افغان حکومت کا حیرت انگیزاعلان،پاکستان پر سنگین الزامات عائد

datetime 9  اپریل‬‮  2017

افغانستان میں کتنے بھارتی فوجی موجود ہیں؟افغان حکومت کا حیرت انگیزاعلان،پاکستان پر سنگین الزامات عائد

کابل (آئی این پی) افغانستان نے پاکستان کی جانب سے بھارت کے تخریبی کردار سے متعلق الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں نئی دہلی کا کوئی فوجی موجود نہیں ہے ، اس حوالے سے میڈیا رپورٹس بے بنیاد ہیں ۔افغان خبر رساں ادارے خاما پریس کے مطابق وزارت دفاع کے ترجمان… Continue 23reading افغانستان میں کتنے بھارتی فوجی موجود ہیں؟افغان حکومت کا حیرت انگیزاعلان،پاکستان پر سنگین الزامات عائد