سعودی عرب میں توہین رسالتﷺ کے مجرم کا عبرتناک انجام
حفر الباطن(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عدالت نے توہین رسالت کے ملزم کے خلاف سزائے موت کی توثیق کردی ہے،جبکہ اعتدال پسند مذہبی اسکالروں نے سزا کی مخالفت کردی۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے شمالی شہر حفر الباطن کی شرعی عدالت نے 30 سالہ سعودی شہری احمد الشمری کے خلاف 2015 میں جاری ہونے والے عدالتی… Continue 23reading سعودی عرب میں توہین رسالتﷺ کے مجرم کا عبرتناک انجام