72 گھنٹوں میں لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر حملے کا اعلان، نئی جنگ شروع
طرابلس(آئی این پی)لیبیائی دارالحکومت طرابلس پر قابض ملیشیاں کے درمیان مسلح جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہفتے کی صبح سکیورٹی فورسز کے مرکزی دفتر کو راکٹ حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ علاقے کی آبادی کو زور دار ھماکوں کی آوازیں سنائی دیں اور مذکورہ دفتر سے دھوئیں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے۔ ذرائع نے بتایا… Continue 23reading 72 گھنٹوں میں لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر حملے کا اعلان، نئی جنگ شروع