منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

شام پر حملے،مخالف اتحاد کو پہلا جھٹکا،جرمنی نے سرپرائز دیدیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017

شام پر حملے،مخالف اتحاد کو پہلا جھٹکا،جرمنی نے سرپرائز دیدیا

برلن(آئی این پی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے کہا ہے کہ شامی تنازعہ اقوام متحدہ کے منظور شدہ سیاسی طریقے سے حل ہونا ضروری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے شامی تنازعے کو اقوام متحدہ کے تجویز کردہ طریقہ کار کے تحت حل کرنے پر زور… Continue 23reading شام پر حملے،مخالف اتحاد کو پہلا جھٹکا،جرمنی نے سرپرائز دیدیا

پاکستانی شہری کو سعودی نوجوانوں کو ’’لفٹ ‘‘دینا مہنگا پڑ گیا،مقدمہ درج

datetime 11  اپریل‬‮  2017

پاکستانی شہری کو سعودی نوجوانوں کو ’’لفٹ ‘‘دینا مہنگا پڑ گیا،مقدمہ درج

دمام (آئی این پی)سعودی عرب میں دمام سے ریاض جانے والی ہائی وے پر پاکستانی شہری رمضان کو لوٹ لیا گیا ‘ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے ‘ دمام پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ملازمت کیلئے جانے والے پاکستانی شہری… Continue 23reading پاکستانی شہری کو سعودی نوجوانوں کو ’’لفٹ ‘‘دینا مہنگا پڑ گیا،مقدمہ درج

کلبھوشن ایران میں کیا کرتارہاجب اس کی منفی سرگرمیوں کا پتہ چلا تو ایران نے کیا ، کیا؟بھارتی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 11  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن ایران میں کیا کرتارہاجب اس کی منفی سرگرمیوں کا پتہ چلا تو ایران نے کیا ، کیا؟بھارتی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادوکی حرکتوں کا بھانڈا خود بھارتی میڈیا نے پھوڑ دیا، بھارتی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ نیوی آفیسر کل بھوشن نے حسین مبارک کے نام سے پاسپورٹ بنوایا، لمبے لمبے عرصے تک غائب رہتا تھا،ایران نے کل بھوشن کی سرگرمیوں سے متعلق بھارت کو آگاہ کر دیا… Continue 23reading کلبھوشن ایران میں کیا کرتارہاجب اس کی منفی سرگرمیوں کا پتہ چلا تو ایران نے کیا ، کیا؟بھارتی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

کلبھوشن یادیوبھارت کابیٹاہے ،بھارتی وزیرخارجہ

datetime 11  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن یادیوبھارت کابیٹاہے ،بھارتی وزیرخارجہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی خفیہ ایجنٹ کلبھوشن یادیوکوپاکستان کی طرف سے سزائے موت سنائے جانے کے فیصلے کے بعد بھارت نے دھمکیاں دینے کاسلسلہ شروع کردیاہے اوربھارت کی سمجھ میں نہیں آپارہاکہ وہ اس معاملے کوکس طرح اپنے حق میں کرے جبکہ پاکستان نے کلبھوشن یادیوکے بارے میں واضح ثبوت پیش کئے ہیں اوراس کااعترافی بیان بھی دنیاکے سامنے لایاہے جس سے… Continue 23reading کلبھوشن یادیوبھارت کابیٹاہے ،بھارتی وزیرخارجہ

کلبھوشن یادیو کے بارے میں ایران نے کیا پیغام دیا؟بھارتی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2017

کلبھوشن یادیو کے بارے میں ایران نے کیا پیغام دیا؟بھارتی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کلبھوشن یادیو کے بارے میں ایران نے کیا پیغام دیا؟بھارتی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا،تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے کلبھوشن یادیو کا بھانڈہ خود ہی پھوڑ دیا، بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس کے مطابق ایران میں بھی کلبھوشن یادیو کی مشکوک سرگرمیوں کے بارے میں بھارت کو آگاہ کیاتھا، اخبار نے مزید انکشافات کئے… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کے بارے میں ایران نے کیا پیغام دیا؟بھارتی اخبار نے بھانڈہ پھوڑ دیا

’’بھارتی اور افغان ایجنسیاں گٹھ جوڑ کر چکی ہیں ‘‘ پاکستان کے خلاف کیا کام کیا جا رہا ہے ؟ افغان رکن پارلیمنٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 11  اپریل‬‮  2017

’’بھارتی اور افغان ایجنسیاں گٹھ جوڑ کر چکی ہیں ‘‘ پاکستان کے خلاف کیا کام کیا جا رہا ہے ؟ افغان رکن پارلیمنٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان خفیہ ایجنسی این ڈی ایس اور ’’را‘‘مجھے قتل کرنا چاہتے ہیں، میرے خلاف نفرت انگیز مہم بھارتی خفیہ ایجنسی کی ایما پر چلائی جا رہی ہے،افغان رکن پارلیمنٹ عبداللطیف پیدرام نے بھارتی خفیہ ایجنسی کی افغانستان میں سرگرمیوں کا پول کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان رکن پارلیمنٹ اور افغان نیشنل کانگریس… Continue 23reading ’’بھارتی اور افغان ایجنسیاں گٹھ جوڑ کر چکی ہیں ‘‘ پاکستان کے خلاف کیا کام کیا جا رہا ہے ؟ افغان رکن پارلیمنٹ کا تہلکہ خیز انکشاف

علامہ محمد اقبال ؒ کی خدمات کا اعتراف اہم اسلامی ملک نے کون سی چیز اقبال کے نام کر دی؟

datetime 11  اپریل‬‮  2017

علامہ محمد اقبال ؒ کی خدمات کا اعتراف اہم اسلامی ملک نے کون سی چیز اقبال کے نام کر دی؟

کویت(مانیٹرنگ ڈیسک) کویت کے علاقہ فحاحیل میں پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے نام پر شارع منسوب کر دی گئی،ذرائع کے مطابق دارالحکومت کویت سٹی کی شارع نمبر 21 کوعلامہ محمد اقبال کے نام سے منسوب کیا گیا ہے،اس شارع کو نام دینے کے ساتھ کتبے پر لکھا گیا ہے کہ علامہ محمد… Continue 23reading علامہ محمد اقبال ؒ کی خدمات کا اعتراف اہم اسلامی ملک نے کون سی چیز اقبال کے نام کر دی؟

بھارت کے معروف مسلمان رہنما اسد الدین اویسی پاکستان پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ ڈالا؟

datetime 11  اپریل‬‮  2017

بھارت کے معروف مسلمان رہنما اسد الدین اویسی پاکستان پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ ڈالا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے ملٹری کورٹ نے بھارتی جاسوس کو سزائے موت کی سزا سنائی ہے جس پر انڈین کا میڈیا اور سیاست دان دنگ رہ گئے اور منہ میں جو آیا کہتے چلے گئے۔ آج صبح جب بھارتی پارلیمنٹ میں سیشن کا آغاز ہوا تو تو موضوع صرف کل بوشن یادیو کی پھانسی تھا،بھارتی پارلیمنٹ… Continue 23reading بھارت کے معروف مسلمان رہنما اسد الدین اویسی پاکستان پر برس پڑے، کیا کچھ کہہ ڈالا؟

’’بھارتی سیکولر ازم اور جمہوریت کا گھنائونا چہرہ سامنے آگیا‘‘ مسلم کش فسادات کیلئے انتہا پسند ہندوئوں نے خوفناک سازش تیار کر لی

datetime 11  اپریل‬‮  2017

’’بھارتی سیکولر ازم اور جمہوریت کا گھنائونا چہرہ سامنے آگیا‘‘ مسلم کش فسادات کیلئے انتہا پسند ہندوئوں نے خوفناک سازش تیار کر لی

اسلام آباد (مانیـٹرنگ ڈیسک) بھارتی انتہا پسندوں کا مسلمانوں کو کچلنے کیلئے خوفناک منصوبہ، سابق بھارتی فوجیوں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس نے مسلمانوں کو کچلنے کیلئے بھارتی فوج کے سابق ہندو سپاہیوں‘ افسروں کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ مسلمانوں کے… Continue 23reading ’’بھارتی سیکولر ازم اور جمہوریت کا گھنائونا چہرہ سامنے آگیا‘‘ مسلم کش فسادات کیلئے انتہا پسند ہندوئوں نے خوفناک سازش تیار کر لی