جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

قطر کے خلاف سخت ترین فیصلوں کی اصل وجوہات کیا ہیں؟سعودی کابینہ نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 6  جون‬‮  2017 |

ریاض(آئی این پی)سعودی کابینہ نے باور کرایا ہے کہ قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا فیصلہ مملکت کی جانب سے خود مختاری کے ان حقوق کا استعمال کرتے ہوئے کیا گیا جن کی ضمانت بین الاقوامی قانونی نے دی ہے، اس کا مقصد مملکت کی قومی سلامتی کو دہشت گردی اور شدت پسندی کے خطرات سے بچانا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی کابینہ نے اس موقف کو پھر سے دہرایا کہ مملکتِ سعودی عرب

دوحہ میں حکام کی جانب سے دشمنانہ اقدامات سے قطع نظر ہر حال میں قطر کے عوام کی معاون رہے گی اور ان کے امن و استحکام کو سپورٹ کرتی رہے گی۔سعودی کابینہ نے واضح کیا کہ متعدد برادر ممالک کی جانب سے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کے فیصلے اس بات کا اظہار کر دیا کہ یہ تمام ممالک عرب دنیا کی وحدت کو برقرار رکھنے کے خواہش مند ہیں اور قطر کے ان مسلسل اقدامات کے خلاف موقف رکھتے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…