دبئی،19سالہ لڑکی کی لاش ، 3پاکستانیوں کو سزا سنادی گئی،لرزہ خیز واقعہ
دبئی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں مبینہ طور پر دوست کے ہاتھوں قتل ہونے والی 19سالہ لڑکی کی لاش چھپانے کے الزام میں 3پاکستانیوں کو ایک سال قید کی سزا سنادی گئی ۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق فحاشی کے اڈے پر کام کرنے والے 3 پاکستانیوں پر ایک 19سالہ… Continue 23reading دبئی،19سالہ لڑکی کی لاش ، 3پاکستانیوں کو سزا سنادی گئی،لرزہ خیز واقعہ