جمعہ‬‮ ، 14 جون‬‮ 2024 

عرب اورخلیجی ممالک کی جانب سے تعلقات منقطع کئے جانے پر قطر نے جواب میں ا یسا اعلان کردیا کہ سوچابھی نہ ہوگا

datetime 5  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوحہ(این این آئی)قطر نے کہا ہے کہ اسے سعودی عرب، مصر، بحرین اور متحدہ عرب امارات کی طرف سے تعلقات منقطع کرنے کے فیصلے پر افسوس ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق قطری وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے بتایاکہ یہ فیصلہ غیر منصفانہ ہے اور اس کی وجہ محض ایسے الزامات ہیں جن کی کوئی بنیاد نہیں ہے۔

یہ تعلقات دوحا کے دہشت گردی کی مبینہ حمایت کے الزامات پر منقطع کیے گئے ہیں۔ قطر حکومت کے مطابق اس فیصلے سے قطری شہریوں یا رہائشیوں کی عام زندگی پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ دوسری طرف متحدہ عرب امارات کی فضائیکی فضائی کمپنی اتحاد ایئر ویز نے قطر کے لیے اپنی پروازیں منقطع کر دی ہیں۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…