پاکستان پر حملہ ،بھارتی فوج کو بڑا حکم جاری،راجناتھ سنگھ کا دماغ پھرگیا،بڑے بڑے دعوے
نئی دہلی/پالی (آئی این پی)بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے بڑھک مارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان 2016کی سرجیکل سٹرائیک کا پیغام پڑ ھ لے ، سرجیکل سٹرائیک پاکستان کیلئے ایک پیغام تھاکہ ضرورت پڑنے پر بھارت کسی بھی وقت سرحد پار کرسکتا ہے،بی ایس ایف کو پاکستا ن کی طرف سے کسی بھی جارحیت… Continue 23reading پاکستان پر حملہ ،بھارتی فوج کو بڑا حکم جاری،راجناتھ سنگھ کا دماغ پھرگیا،بڑے بڑے دعوے