بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے بھارتی وزیراعظم مودی کو پھر سر عام شرمندہ کرڈالا،ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل

datetime 3  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(آئی این پی)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو دورہ جرمنی کے دوران اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے مصافحے کیلئے ہاتھ بڑھایا لیکن انہوں نے اسے نظر انداز کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ جرمنی کے دوران اس وقت خفت کا سامنا کرنا پڑا

جب 30 مئی کو برلن میں پریس کانفرنس کے اختتام پر انہوں نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل سے مصافحے کیلئے ہاتھ بڑھایا لیکن وہ نظرانداز کرکے آگے بڑھ گئیں اور یوں مودی جی کھسیانے ہوکر رہ گئے ۔تاہم بعد میں جرمن چانسلر کو احساس ہوا تو انہوں نے ایک طرف ہو کر ہاتھ ملا لیا۔واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…