جاپان پھر جنگ کے راستے پر چل پڑا،چین کا انتباہ
بیجنگ(آئی این پی )چین نے جاپان کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی ماضی کی جارحیت کے بارے میں گمراہ کن پراپیگنڈا کرنے سے باز رہے اور فوجی طاقت کے خطرناک راستے پر چلنے سے احتراز کرے ۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ہواچھون اینگ نے روزانہ بریفنگ میں بتایا کہ جاپان کو چاہیے کہ وہ… Continue 23reading جاپان پھر جنگ کے راستے پر چل پڑا،چین کا انتباہ