اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم ایک نجی سکول میں فائرنگ،2افراد شہید ہوگئے ۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریاض میںآج صبح سکول کے اندر ایک دلخراش واقعہ پیش آیا۔عینی شاہدین کے مطابق ایک سکول ٹیچر نے فائرنگ کر کے 2افراد کو شہید کردیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ملزم کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا۔واقعے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا ہے ۔پولیس حکام کے مطابق ملزم کا تعلق عراق سے ہے اس کی سکول انتظامیہ سے ان بن چل رہی تھی جس کی وجہ سے اس نے یہ انتہائی اقدام اٹھایا۔ادھر امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کو متنبہ کیاہے کہ وہ مذکورہ علاقے میں جانے سے گریز کریں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
فیصل قریشی کے تیزی سے کم ہوتے وزن نے مداحوں کو تشویش میں مبتلا کر دیا
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
26 اور 27 ستمبر کو موبائل سروس بند، اہم شہروں کے نام سامنے آگئے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں نمایاں کمی
-
وفاق کی ایک اہم شخصیت کا پی ٹی آئی قیادت سے رابطہ، لانگ مارچ پر درمیانی راستہ نکالنے پر غور



















































