ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

اہم یورپی ملک کا ہزاروں افغان مہاجرین کو نکالنے کا فیصلہ،روانگی شروع

datetime 26  اپریل‬‮  2017

اہم یورپی ملک کا ہزاروں افغان مہاجرین کو نکالنے کا فیصلہ،روانگی شروع

برلن(آئی این پی)جرمنی سے مزید 14 افغان مہاجرین واپس کابل بھیج دیے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح ایک طیارہ جرمنی سے واپس بھیجے جانے والے 14 افغان شہریوں کو لے کر کابل پہنچ گیا۔ حکام نے بتایا کہ ان تمام افعانوں کی سیاسی پناہ کی درخواستیں مسترد ہو چکی تھیں۔ اس طرح… Continue 23reading اہم یورپی ملک کا ہزاروں افغان مہاجرین کو نکالنے کا فیصلہ،روانگی شروع

مزار شریف فوجی چھاؤنی پر تباہ کن حملہ،امریکی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 26  اپریل‬‮  2017

مزار شریف فوجی چھاؤنی پر تباہ کن حملہ،امریکی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

واشنگٹن/کابل(آئی این پی)امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مزار شریف میں افغان فوجی چھاؤنی پر حملہ کرنے والے طالبان 2 فورڈ رینج فوجی گاڑیوں پر سوار ہوکر آئے تھے، جن کی تعداد 10 تھی اور ان میں سے ایک زخمی حالت میں نظر آرہا تھا۔امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق افغان اہلکاروں کے… Continue 23reading مزار شریف فوجی چھاؤنی پر تباہ کن حملہ،امریکی میڈیا کے حیرت انگیزانکشافات

امریکہ نے خاموشی سے بھارت کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ پورے ملک میں کھلبلی مچ گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2017

امریکہ نے خاموشی سے بھارت کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ پورے ملک میں کھلبلی مچ گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی حکومت کی انتہائی خفیہ اورحساس دستاویزات میں سنسنی خیزانکشافات سامنے آئے ہیں ۔ان دستاویزات میں انکشاف ہواہے کہ امریکہ نے بھارتی فوج کے بارے میں انتہائی خفیہ اورسیکیورٹی کے حوالے اہم ترین مواد چین کے حوالے کیاہے،اس انکشاف نے بھارتی حکومت کوہلاکررکھ دیاہے کہ اس کے خفیہ ترین معاملات اب چین کے ہاتھ لگ گئے ہیںجوچین… Continue 23reading امریکہ نے خاموشی سے بھارت کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ پورے ملک میں کھلبلی مچ گئی

جن کے پاس پاکستان کا جھنڈا ہوانہیں قتل کردو،بھارتی حکم پر کشمیریوں کے جوابی اقدام نے ہوش اُڑادیئے

datetime 25  اپریل‬‮  2017

جن کے پاس پاکستان کا جھنڈا ہوانہیں قتل کردو،بھارتی حکم پر کشمیریوں کے جوابی اقدام نے ہوش اُڑادیئے

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت اور فوج مقبوضہ کشمیرمیں کشمیروں کے حق خودارادیت کودبانے اوراپناغیرقانونی تسلط قائم رکھنے کےلئے مختلف حربے استعمال کررہی ہے اور اب تازہ ترین حکم بھارتی فوج کو جاری کیاگیا ہے کہ جس کسی کے پاس پاکستانی پرچم پائے جائیں اس کو گولی ماردی جائے ،مودی حکومت نے انہی دنوں مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی… Continue 23reading جن کے پاس پاکستان کا جھنڈا ہوانہیں قتل کردو،بھارتی حکم پر کشمیریوں کے جوابی اقدام نے ہوش اُڑادیئے

دبئی میں انتہائی گھناؤناواقعہ،تین پاکستانیوں نے اپنے ہی ساتھی کے ساتھ شرمناک کام کردیا،سزا سنادی گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2017

دبئی میں انتہائی گھناؤناواقعہ،تین پاکستانیوں نے اپنے ہی ساتھی کے ساتھ شرمناک کام کردیا،سزا سنادی گئی

دبئی (آئی این پی) متحدہ عرب امارات کے شہردبئی میں 3پاکستانیوں کو نشے میں اپنے ساتھی کے ساتھ زیادتی کے الزام میں 3سال قید کی سزا سنادی گئی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق دبئی کورٹ نے تین پاکستانی شہریوں جن کی عمریں 19،21اور 30سال ہیں کو اپنے ہم وطن ساتھی کے ساتھ نشے کی حالت میں… Continue 23reading دبئی میں انتہائی گھناؤناواقعہ،تین پاکستانیوں نے اپنے ہی ساتھی کے ساتھ شرمناک کام کردیا،سزا سنادی گئی

چین نے اپنا سب سے خطرناک ہتھیار سمندرمیں اتار دیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

چین نے اپنا سب سے خطرناک ہتھیار سمندرمیں اتار دیا

بیجنگ(آئی این پی) چین نے دوسرا طیارہ بردار جہاز تیار کر لیا ہے ،چین نے یہ طیارہ بردار جہاز001A ٹائپ پیپلزلبریشن آرمی بحریہ کی 23اپریل کو منعقدہ سالانہ تقریب میں چینی بحریہ کے حوالے کردیا ،طیارہ کا وزن 70ہزار ٹن ،لمبائی315میٹر اور چوڑائی 75میٹر ہے اور اس طیارہ بردار جہاز کی رفتار31ناٹ فی گھنٹہ ہے… Continue 23reading چین نے اپنا سب سے خطرناک ہتھیار سمندرمیں اتار دیا

پاکستانی ہیکروں کابھارت پرمبینہ حملہ،کیا کردیا؟،بھارتی میڈیا چیخ اُٹھا،سنگین الزام عائد

datetime 25  اپریل‬‮  2017

پاکستانی ہیکروں کابھارت پرمبینہ حملہ،کیا کردیا؟،بھارتی میڈیا چیخ اُٹھا،سنگین الزام عائد

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی ہیکروں نے مبینہ طور پربھارت کی 4یونیورسٹیوں کی ویب سائٹ کو ہیک کرکے کشمیر ی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا اور پاکستان زندہ باد کے نعرے درج کردیئے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مبینہ طور پر پاکستانی ہیکرز نے چار مرکزی یونیورسٹیوں،… Continue 23reading پاکستانی ہیکروں کابھارت پرمبینہ حملہ،کیا کردیا؟،بھارتی میڈیا چیخ اُٹھا،سنگین الزام عائد

دنیا کی وزنی ترین خاتون کے ساتھ بھارت میں دھوکہ،افسوسناک انکشافات،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

دنیا کی وزنی ترین خاتون کے ساتھ بھارت میں دھوکہ،افسوسناک انکشافات،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

ممبئی (آئی این پی)وزن میں کمی کی غرض سے سرجری کے لیے بھارت کا رخ کرنے والی مصر کی 36 سالہ ایمان احمد کی بہن شائما سلیم نے آپریشن کرنے والے سرجن ڈاکٹر مفضل لکڑا والا اور ان کے ہسپتال کو ‘جھوٹا’ قرار دیدیا۔بھارتی اخبار’’ہندوستان ٹائمز ‘‘کی ایک رپورٹ کے مطابق ایمان احمد کی بہن… Continue 23reading دنیا کی وزنی ترین خاتون کے ساتھ بھارت میں دھوکہ،افسوسناک انکشافات،نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا

’’جنگی طیاروں کی گھن گرج ‘‘ ترکی نے حملہ کردیا

datetime 25  اپریل‬‮  2017

’’جنگی طیاروں کی گھن گرج ‘‘ ترکی نے حملہ کردیا

انقرہ (آئی این پی)ترکی کی فوج نے عراق میں سنجار کی پہاڑیوں کے قریب اور شمال مشرقی شام میں کردش ورکرز پارٹی (پی کے کے) کے عسکریت پسندوں کو فضائی کارروائیوں میں نشانہ بنایا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کوترک فوج کا کہنا تھا کہ ان کارروائیوں کا مقصد اس گروپ کی طرف سے… Continue 23reading ’’جنگی طیاروں کی گھن گرج ‘‘ ترکی نے حملہ کردیا