امریکہ کاشام پرحملہ ،اہم اسلامی ملک نےشدید مخالفت کردی
تہران(مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے کروز میزائل داغنے سے شام کے دہشت گردوں کو حوصلہ اور قوت ملی ہے۔حسن روحانی نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے حملے کی بین الاقوامی انکوائری کے بلند ہوتے مطالبے کی حمایت کی ہے۔ امریکا اور شام کے باغیوں کا موقف… Continue 23reading امریکہ کاشام پرحملہ ،اہم اسلامی ملک نےشدید مخالفت کردی