جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

روس کا تہلکہ خیز سپر سانک میزائل کا تجربہ رفتار جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 4  جون‬‮  2017 |

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی جریدے واشنگٹن ٹائمز کے مطابق روس نے زرقون نامی ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ چارہزار چھ سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے فاصلہ طے کرنے والا یہ میزائل کسی بھی میزائل کے دفاعی نظام کو توڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔واشنگٹن ٹائمز کے مطابق زرقون نامی میزائل کا تجربہ روس نے ایک سال پہلے ہی کرلیا تھا۔

آواز کی رفتار سے چھ گنا زیادہ تیز رفتار یہ میزائل اپنے ہدف کی جانب کسی بھی میزائل کے دفاعی نظام کو توڑنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ میزائل کو دو ہزار اٹھارہ اور بیس کے درمیان روسی ہتھیاروں کے بیڑے میں شامل کیا جائیگا۔ دفاعی تجزیہ کار اس کو امریکی میزائل ڈیفنس کے خلاف اہم کامیابی قرار دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…