افغانستان اور بھارت کی پاکستان کیخلاف خوفناک سازش بے نقاب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے عالمی برادری کے سامنے بھارت اور افغانستان کا گھناؤنا گٹھ جوڑ بے نقاب کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نےمقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاک کیا اور اپیل کی کہ مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کا سلسلہ بند کرایا جائے۔پاکستان نے دوٹوک اعلان کیا ہے کہ… Continue 23reading افغانستان اور بھارت کی پاکستان کیخلاف خوفناک سازش بے نقاب