روزانہ رات میں فیس بک بند کرنے کی تیاریاں،کتنے گھنٹے بند رہے گی؟حیرت انگیزقدم اُٹھالیاگیا
ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں نوجوان نسل کے فیس بک کے استعمال میں بڑھتے ہوئے رجحان اوراس کی وجہ سے تعلیمی سرگرمیوں میں حصہ لینے میں تشویشناک حدتک کمی کے باعث بنگلہ دیشی حکومت نے رات کے اوقات میں فیس بک کوکم ازکم 6گھنٹے بندکرنے پرغورشروع کردیاہے ۔بنگلہ دیش کے میڈیاکی رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی حکومت نے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کوایک… Continue 23reading روزانہ رات میں فیس بک بند کرنے کی تیاریاں،کتنے گھنٹے بند رہے گی؟حیرت انگیزقدم اُٹھالیاگیا