بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

چیمپئنزٹرافی‘پاک بھارت میچ کے دوران کشمیریوں نے بڑے کام کامنصوبہ بنالیا،بھارتیوں کے ہوش اُڑ گئے

datetime 3  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آئی این پی)چیمپئنز ٹرافی میں پاک بھارت میچ کے دوران بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری اسٹیڈیم میں احتجاج کریں گے۔ سوشل میڈیا پرکشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی مہم زوروں پر ہے۔بھارتی مظالم دنیا تک پہنچانے کیلئے کشمیری عوام سے آواز اْٹھانے کی اپیل کی جارہی ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کے اہم ترین معرکے یعنی روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے میچ کے دوران کشمیری عوام ، بھارتی مظالم کے خلاف اسٹیڈیم میں احتجاج کریں گے۔سوشل میڈیا پر کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی مہم زوروں پر ہے۔ 4 جون کو مقبوضہ کشمیر

کے نہتے عوام کو نشانہ بنانے والی افواج کے مظالم کا پردہ چاک کرنے کی اس کوشش سے کشمیری بھائی پرامید ہیں کہ دنیا کی نام نہاد جمہوریت کو منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی جب بھرے میدان میں بھارت کے مکروہ چہرے سے نقاب کھینچا جائے گا۔برمنگھم کے گراؤنڈ میں تمام کشمیری بھارتی مظالم کیخلاف آواز اْٹھائیں گے، اس سلسلے میں سوشل میڈیا پر مہم زوروں پر ہے جس کے تحت کشمیری عوام سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ احتجاج میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرکے مظلوم کشمیریوں کی حمایت کا اعلان کریں



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…