شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کیاہے، امریکہ کا دعوی
واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے شمالی کوریا کے ایک تازہ میزائل تجربے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیانگ یانگ کا یہ تجربہ بین البراعظمی میزائل میں پیش رفت کا حصہ ہوسکتا ہے غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک اعلی عہدیدار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر… Continue 23reading شمالی کوریا نے ایک اور میزائل تجربہ کیاہے، امریکہ کا دعوی











































