جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

برطانیہ جانیوالے ہوشیار ہوجائیں! متحدہ عرب امارات کے انتباہ نے کھلبلی مچادی

datetime 6  جون‬‮  2017 |

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے اپنے شہریوں کو برطانیہ جانے سے روک دیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق متحدہ امارات کی حکومت نے اپنے شہریوں کوبرطانیہ کاسفرکرنے سے روک دیاہے ۔یواے ای حکومت کے ترجمان نے کہاہے کہ لند ن ہونے والے حالیہ دہشتگردی کے واقعات کے پیش نظربرطانیہ کاسفرکرناسیکورٹی رسک ہے اوراس وجہ سے اب اماراتی شہریوں کوبرطانیہ کاسفرکرنے سے روکاگیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…