جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

افغان سرحدی علاقہ لرز اُٹھا،پاکستان دشمن تنظیم کے کمانڈرسمیت اہم رہنما ہلاک

datetime 6  جون‬‮  2017 |

کابل(آئی این پی)پاک افغان سرحد ی علاقے اسپین بولدک میں دھماکے کے نتیجے میں کالعدم بی ایل اے کے ترجمان کے بھتیجے اور کمانڈر سمیت 3فراری ہلاک اور8زخمی ہوگئے ۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطا بق افغان سرحدی ضلع اسپین بولدک میں زوردار دھماکا ہوا۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ

دھماکااسپین بولدک میں بلوچ گاؤ ں میں واقع ایک گھر میں ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 3 فراری ہلاک اور 8دیگر زخمی ہوگئے ۔افغان ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں کالعدم بی ایل اے کے ترجمان کا بھتیجابھی شامل ہے ۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ 4 افراد کی حالت تشویشناک ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…